Entertainment14 Sep 2026 | 3:05 PMممبئی، 14 ستمبر (یو این آئی) اداکارہ رکمنی وسنت آئندہ کنڑ فلم ‘منگلا گوری’ میں نئے انداز میں نظر آئیں گی۔ راہل پی کے کی ہدایت میں بن رہی اس فلم کے پہلے منظر میں رکمنی پولیس کی وردی میں اسکوٹر پر بیٹھی نظر آ رہی ہیں۔ ان کے ساتھ اداکارہ مالاشری بھی دکھائی دے رہی ہیں۔.
see more.. 14 Sep 2026 | 2:56 PMممبئی، 14 ستمبر (یو این آئی) جنگلی پکچرز کی بہت زیادہ انتظار کی جانے والی فلم 'دائرہ' کا نیا گیت 'سچ کا دائرہ' جاری ہوگیا ہے۔ گلزار کے الفاظ، امیت تریویدی کی موسیقی اور بی پراک کی آواز سے سجا یہ گیت فلم کی کہانی اور جذبات سے گہرا تعلق رکھتا ہے۔ قرینہ کپور خان، پرتھوی راج سکو مارن اور میگھنا گلزار کی تخلیقی سوچ سے جڑا یہ گیت سچ، نقطۂ نظر اور انصاف کی امید جیسے اہم پہلوؤں کو سامنے لاتا ہے۔ ٹائمز میوزک کے شعبے جنگلی میوزک کی جانب سے پیش کیا گیا 'سچ کا دائرہ' کہانی کا حصہ ہونے کے ساتھ ساتھ اس کے جذبات کو بھی مزید گہرا کرتا ہے۔.
see more.. 14 Sep 2026 | 2:28 PMممبئی، 14 ستمبر (یو این آئی) فلم ’رامائنم‘ کا پہلا گانا ’جے جے رام‘ گنیش چترتھی کے موقع پر جاری کیا گیا۔ اے۔ آر۔ رحمان کی موسیقی، ڈاکٹر کمار وشواس کی تخلیق اور اریجیت سنگھ اور شریا گھوشال کی آواز سے سجے اس گیت میں شری رام کے لیے وقف آرتی کے روحانی جذبے اور سنیما کی موسیقی کا امتزاج دیکھنے کو ملتا ہے۔.
see more.. 13 Sep 2026 | 4:00 PM13ستمبر سالگرہ کے موقع پر.
see more.. 13 Sep 2026 | 12:43 PMانجان نے کئی بھوجپوری فلموں کیلئے بھی گیت لکھے ۔انجان کے فلمی کیریئر پر اگر نظر ڈالیں تو سپر اسٹار امیتابھ بچن پر فلمائے گیت کافی مقبول ہوئے ۔سال 1976 میں آئی فلم دو انجانے کا ’لک چھپ لک چھپ جاؤ نا ‘ نغمہ کی کامیابی کے بعد انجان نے امیتابھ بچن کے لیے بہت سے کامیاب گیت لکھے جن میں برسو ں پرانا یہ یارانا، خون پسینے کی ملے گی تو کھائیں گے ، روتے ہوئے آتے ہیں سب ، او ساتھی رے تیرے بنا بھی کیا جینا، کھئی کے پان بنارس والا جیسے کئی سدا بہار نغمے شامل ہیں۔.
see more.. 13 Sep 2026 | 12:42 PMانجان نے اپنی جدوجہد جاری رکھی۔ اس درمیان انہوں نے کئی چھوٹے بجٹ کی فلمیں بھی کیں جن سے انہیں کچھ خاص فائدہ نہیں ہوا۔ اچانک ان کی ملاقات جی۔ایس۔ کوہلی سے ہوئی جن کی موسیقی ہدایت میں انہوں فلم ’لمبے ہاتھ‘ کیلئے ’ مت پوچھ میرا ہے میرا کون‘ نغمہ لکھا۔اس گانے کے ذریعے وہ کافی حد تک اپنی شناخت بنانے میں کامیاب ہو ئے ۔.
see more.. 13 Sep 2026 | 12:41 PMبرسی 13ستمبر کے موقع پر.
see more.. 12 Sep 2026 | 6:46 PMممبئی، 12 ستمبر (یو این آئی) اداکار نانی کی منتظر فلم ’دی پیراڈائز‘ کا ٹریلر جاری نہیں کیا جائے گا۔ نانی نے کہا کہ یہ فیصلہ فلم کے معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کے مقصد سے کیا گیا ہے۔.
see more.. 12 Sep 2026 | 6:41 PMممبئی، 12 ستمبر (یو این آئی) اداکار سورج پرتاپ سنگھ نے سیریل ’دِویہ پریم: پیار اور رہسیہ کی کہانی‘ میں ادا کیے گئے اپنے مختلف کرداروں میں سردار کے کردار کو سب سے خاص بتایا ہے۔ سورج نے کہا کہ اس کردار میں دِویہ نے لڑکے اور انہوں نے اس کے والد کا کردار ادا کیا تھا۔ اس میں جذباتی مناظر کے ساتھ مزاحیہ مناظر بھی تھے۔ انہوں نے کالے جن کے کردار کو بھی چیلنجنگ اور خاص تجربہ بتایا۔.
see more.. 12 Sep 2026 | 4:57 PM13ستمبر سالگرہ کے موقع پر.
see more.. 12 Sep 2026 | 3:44 PMممبئی، 12 ستمبر (یو این آئی) اداکار روہت سراف آنے والے دنوں میں 3 الگ الگ منصوبوں میں بالکل مختلف انداز میں نظر آئیں گے۔ ’دی ریوولوشنریز‘، ’مس میچڈ سیزن 4‘ اور ’مہاکالی‘ میں روہت کے 3 مختلف کردار اور الگ الگ اصناف دیکھنے کو ملیں گی۔.
see more.. 12 Sep 2026 | 1:50 PMممبئی، 12 ستمبر (یو این آئی) انوراگ کشیپ کی تیار کردہ بچوں کی فلم ’لٹل تھامس‘ 23 اکتوبر کو ملک بھر کے سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی۔ فلم میں گلشن دیویا اور رسیکا دوگل مرکزی کرداروں میں ہیں۔.
see more.. 12 Sep 2026 | 12:19 PMممبئی، 12 ستمبر (یو این آئی) اداکار ویر پہاڑیا نے اپنی آنے والی فلم ’پریم کیٹانو‘ کی ریلیز سے پہلے آسام کے کاماکھیا مندر میں درشن کرکے ماں کاماکھیا کا آشیرواد لیا۔ ویر نے سوشل میڈیا پر مندر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا، ’’جے جے ماں کاماکھیا۔‘‘ اس دوران وہ نیلے کرتے اور سرخ و سنہری انگ وستر میں نظر آئے۔.
see more.. 12 Sep 2026 | 11:46 AMممبئی، 12 ستمبر (یو این آئی) ’انڈیا کے ٹاپ 1 فیصد‘ میں انل کپور کی پہلی قوالی پیشکش کو سوشل میڈیا پر شاندار ردعمل مل رہا ہے۔ ’بات کھٹکی تو جیت پکی‘ میں انل کپور کی زبردست توانائی اور گنیش آچاریہ کی مخصوص رقص ترتیب کا بہترین امتزاج دیکھنے کو مل رہا ہے۔.
see more.. 12 Sep 2026 | 8:48 AMانجان نے کئی بھوجپوری فلموں کیلئے بھی گیت لکھے ۔انجان کے فلمی کیریئر پر اگر نظر ڈالیں تو سپر اسٹار امیتابھ بچن پر فلمائے گیت کافی مقبول ہوئے ۔سال 1976 میں آئی فلم دو انجانے کا ’لک چھپ لک چھپ جاؤ نا ‘ نغمہ کی کامیابی کے بعد انجان نے امیتابھ بچن کے لیے بہت سے کامیاب گیت لکھے جن میں برسو ں پرانا یہ یارانا، خون پسینے کی ملے گی تو کھائیں گے ، روتے ہوئے آتے ہیں سب ، او ساتھی رے تیرے بنا بھی کیا جینا، کھئی کے پان بنارس والا جیسے کئی سدا بہار نغمے شامل ہیں۔.
see more..