Monday, Jan 19 2026 | Time 17:06 Hrs(IST)
Entertainment

بالی ووڈ کے ہی مین تھے دھرمیندر

یوم پیدائش 8 دسمبر کے موقع پر خصوصی پیشکش
ممبئی، 8 دسمبر(یو این آئی) بالی ووڈ میں اپنے جاندار کردار سے ناظرین کوادیوانہ بنانے والے دھرمیندر کو اپنے فلمی کیرئر کے ابتدائی دور میں وہ دن بھی دیکھنے پڑے جب ڈائریکٹر پروڈیوسر ان سے یہ کہتے تھے کہ آپ بطور اداکار فلم انڈسٹری کے لئے مناسب نہیں ہیں اور آپ کو اپنے گاؤں واپس چلے جانا چاہئے۔

دھرمیندر کی پیدائش پنجاب کے پھگوارہ میں 8 دسمبر 1935 کو ہوئی ۔
بچپن سے ہی انہیں فلموں کی جانب رغبت تھی اور وہ اداکار بننا چاہتے تھے۔
فلموں کی جانب ان کی دیوانگی کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ فلمیں دیکھنے کے لئے وہ میلوں پیدل چل کر شہر جاتے تھے۔
فلم اداکارہ ثریا کے وہ اس قدر دیوانہ تھے کہ انہوں نے 1949 میں ان کی فلم دل لگی چالیس مرتبہ دیکھ ڈالی۔

سال 1958 میں فلم انڈسٹری کی مشہور میگزین فلم فیئر کا ایک اشتہار نکلا جس میں نئے چہروں کو بطور اداکار کام دینے کی پیش کش کی گئی تھی۔
دھرمیندر اس اشتہار کو دیکھ کر بہت خوش ہوئے ۔
یہی نہیں وہ امریکن ٹیوب بیل میں اپنی نوکری چھوڑ کر اپنے خوابوں کو پورا کرنے کے لئے مایہ نگر ممبئی آگئے۔
ممبئی آنے کے بعد دھرمیندر کو کافی مشکلات کا سامنا کر نا پڑا۔

فلم انڈسٹری میں بطور اداکار کام پانے کے لئے وہ مختلف اسٹوڈیو میں بھٹکتے رہے۔
وہ جہاں بھی جاتے انہیں تسلی بخش جواب نہیں ملتا ۔
درھرمیندر چونکہ شادی شدہ تھے لہذا کچھ ڈائریکٹر ان سے یہ کہتے کہ یہاں تمہیں کام نہیں ملے گا ۔
کچھ لوگ انہیں یہاں تک کہتے تھے کہ تم اپنے گاؤں جاؤ اور وہاں جاکر فٹ بال کھیلو لیکن دھرمیندر ان کی بات پر توجہ نہیں دیتے بلکہ انہوں نے فلم انڈسٹری میں داخل ہونے کی اپنی کوشش جاری رکھی۔

اسی دوان دھرمیندر کی ملاقات ڈائریکٹر پروڈیوسر ارجن ہنگورانی سے ہوئی جنہوں نے دھرمیندر کی صلاحیت کو پہنچا نا اور اپنی فلم ’دل بھی تیرا ہم بھی تیرے‘ میں بطور اداکار کام کرنے کا موقع دیا لیکن فلم کی ناکامی سے دھرمیندر کو شدید صدمہ پہنچا اور ایک مرتبہ انہوں نے یہاں تک سوچ لیا کہ ممبئی میں رہنے سے بہتر ہے واپس گاؤں لوٹ جانا چاہئے۔
بعد میں دھرمیندر نے فلم انڈسٹری میں اپنی شناخت بنانے کے لئے جدوجہد شروع کردی۔

اس فلم کے ناکام ہونے کے بعد دھرمیندر نے مالا سنہا کے ساتھ انپڑھ، پوجا کے پھول، نوتن کے ساتھ بندنی، مینا کماری کے ساتھ کاجل جیسی کئی سپر ہٹ فلموں میں کام کیا۔
ان فلموں کو ناظرین نے کافی پسند کیا۔
لیکن ان فلموں کی کامیابی کا سہرا دھرمیندر کے بجائے فلم کی ہیروئنوں کے سر گیا۔

سال 1966 میں ریلیز فلم پھول اور پتھر کی کامیابی کے بعد صحیح معنوں میں بطور اداکار دھرمیندر شناخت بنانے میں کامیاب رہے۔
فلم میں دھرمیندر نے ایک ایسے غنڈے کا کردار ادا کیا جو سماج کی پرواہ کئے بغیر اداکارہ مینا کماری سے محبت کرنے لگتا ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ آج کے دور میں ہیرو اپنا طاقتور جسم دکھانے کے لئے بلاضرورت بدن سے قمیض اتار دیتے ہیں لیکن اس فلم کے ذریعہ دھرمیندر ایسے پہلے ہیرو بنے جنہوں نے اس روایت کی بنیاد رکھی تھی۔
فلم میں اپنے اس جاندار کردار کی وجہ سے وہ فلم فیئر کے بہترین اداکار کے ایوارڈ کے لئے نامزد کئے گئے۔

دھرمیندر کو ابتدائی کامیابی دلانے میں فلم ڈائریکٹر پروڈیوسر رشی کیش مکھرجی کی فلموں کا اہم تعاون رہا ہے۔
ان میں انوپما، منجھلی دیدی اور ستیہ کام جیسی فلمیں شامل ہیں۔
پھول اور پتھر کی کامیابی کے بعد دھرمیندر کی شبیہ ’’ ہی مین‘‘ کے طور پر بن گئی ۔
اس فلم کے بعد زیادہ تر ڈائریکٹر ز نےدھرمیندر کے ہی مین والی شبیہ کہ اپنی فلموں میں پیش کیا۔

سترکی دہائی میں دھرمیندر پر یہ تنقید کی جانے لگی کہ وہ صرف ایکشن فلمیں ہی کرسکتے ہیں۔
دھرمیندر کو اس شبیہ سے باہر نکالنے کے لئے ایک مرتبہ پھر رشی کیش مکھرجی نے مدد کی۔
انہوں دھرمیندر کے ساتھ ایک مزاحیہ فلم ‘چپکے چپکے‘ بنائی جس میں دھرمیندر نے اپنی مزاحیہ اداکاری سے سب کو حیرت زدہ کردیا اور یہ فلم بہت پسند بھی کی گئی۔

فلم انڈسٹری میں دھرمیندر اور ہیمامالنی کی جوڑی کو خوب پسند کیا گیا۔
یہ فلمی جوڑی سب سے پہلے فلم شرافت میں نظر آئی ۔
اس فلم کو پسند بھی کیا گیا۔
سال 1975 میں اپنے زمانے کی معروف فلم شعلے میں دھرمیندر نے ویرو اور ہیما مالنی نے بسنتی کا رول ادا کیا۔

ہیما اور دھرمیندر کی جوڑی اس قدر پسند کی گئی کہ فلم انڈسٹری میں ڈریم گرل کے نام سے مشہور ہیمامالنی ان کی حقیقی زندگی کی ڈریم گرل بن گئیں۔
بعد میں اس جوڑی نے ڈریم گرل، چرس، آس پاس، پرتگیہ، راجہ رانی، رضیہ سلطان، علی بابا چالیس چور، بغاوت، آتنگ، دی برننگ ٹرین، دوست جیسی فلموں میں ساتھ کام کیا۔

سال 1975 میں دھرمیندر کے فلمی کیرئر کا اہم مرحلہ آیا اور انہیں ڈائریکٹر رمیش سپی کی فلم شعلے میں کام کرنے کا موقع ملا۔
اس فلم میں اپنے منچلے انداز سے دھرمیندر نے شائقین کو بھرپور محظوظ کیا۔
فلم میں دھرمیندر کے ڈائیلاگ آج بھی لوگوں کی زبان پر ہیں۔
خاص طور پر جب دھرمیندر شراب کے نشے میں پا نی کی ٹنکی پر چڑھ کر کود جاؤں گا پھاند جاؤں گا ، آج بھی مداحوں کی زبان پر ہیں۔

واضح رہے کہ 70 کی دہائی میں ہوئے ایک تجزیے میں دھرمیندر کو دنیا کے خوبصورت مردوں کی فہرست میں شامل کیا گیا۔
دھرمیندر کی بااثر کارکردگی سے دلیپ کمار بھی متاثر تھے ۔
دلیپ کمار نے دھرمیندر کی ستائش کرتے ہوئے ایک موقع پر کہا تھا کہ میں جب بھی خدا کے پاس جاؤں گا میں بس یہی کہوں گا مجھے آپ سے صرف ایک ہی شکایت ہے کہ آپ نے مجھے دھرمیندر جیسا حسین شخص کیوں نہیں بنایا۔

دھرمیندر کو فلموں میں قابل قدر تعاون کے لئے سال 1997 میں فلم فیئر ایواڑ کے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوراڈ سے بھی نوازا گیا ۔
اس وقت ان کی آنکھیں نم ہوگئیں اور انہوں نے کہا میں نے اپنے کیرئر میں سینکڑوں ہٹ فلمیں دی ہیں لیکن مجھے کبھی ایوارڈ کا مستحق نہیں سمجھا گیا آخر کار مجھے اب ایوارڈ دیا جارہا ہے میں بہت خوش ہوں۔

اپنے بیٹے سنی دیول کو فلم انڈسٹری میں پیش کرنے کے لئے دھرمیندر نے سال 1983 میں فلم بے تاب بنائی جبکہ 1995 میں دوسرے بیٹے بابی دیول کو لانچ کرنے کے لئے فلم برسات بنائی ۔
دونوں فلمیں سپر ہٹ ثابت ہوئیں۔

فلم انڈسٹری میں کام کرنے کے بعد دھر میندر نے سماجی خدمات انجام دینے کے لئے سیاست میں قدم رکھا اور 2004 میں راجستھان کے بیکانیر سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ کر لوک سبھا کے رکن بنے۔

دھرمیندر نے اپنے چار دہائیوں پر مشتمل لمبے فلمی کیرئر میں تقریباً 250 فلموں میں اداکاری کی ۔
لیکن ہندی فلم انڈسٹری نے ان کی فلمی خدمات کا اتنا اعتراف نہیں کیا گیا جتنا وہ اس کے مستحق تھے ۔
امریکہ کے مشہور جریدے ٹائم میگزین نے دنیا کے دس خوبصورت لوگوں میں پہلے ان کی تصویر کو صفحہ اول پر شائع کیا ۔
اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ راجستھان میں ان کے مداحوں نے ان کے وزن سے دو گنا خون دے کر بلڈ بینک قائم کیا ، جو ایک بڑی کامیابی تھی اور یہ مثال شاید ہی کہیں دیکھنے کو ملے۔
دھر میندر کا انتقال طویل علالت کے سبب 24 نومبر 2025 کو ہوا۔

یو این آئی۔
این یو۔
Entertainment
طاہر راج بھسین نے وکرم فڈنیس کے نئے پروجیکٹ کی شوٹنگ شروع کیپشپا امپاسیبل میں راشی کا کردار ملنے سے پُرجوش تھی: اکشایا ہندلکر
راجکمار راؤ اور پترلیکھا نے اپنی نومولود بیٹی کا نام شیئر کیاسیامی کھیر نے ممبئی میراتھن کے ساتھ 10  برس مکمل کئےفلم ’دو دیوانے شہر میں‘ کا ٹیزر ریلیز

راجکمار راؤ اور پترلیکھا نے اپنی نومولود بیٹی کا نام شیئر کیا

19 Jan 2026 | 3:44 PM

نئی دہلی، 19 جنوری (یو این آئی) اداکار راجکمار راؤ اور پترلیکھا نے اپنی بیٹی کا نام مداحوں کے ساتھ شیئر کیا ہے۔ اتوار کو اس جوڑے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک جذباتی پوسٹ کے ذریعے یہ خوشخبری دی۔.

see more..

سیامی کھیر نے ممبئی میراتھن کے ساتھ 10 برس مکمل کئے

19 Jan 2026 | 2:51 PM

ممبئی، 19 جنوری (یو این آئی) اداکارہ اور فٹنس آئیکن سیامی کھیر نے ٹاٹا ممبئی میراتھن میں اپنی پہلی شرکت کے 10 برس مکمل ہونے پر ایک نہایت خاص اور جذباتی سنگِ میل کا جشن منایا۔ .

see more..

فلم ’دو دیوانے شہر میں‘ کا ٹیزر ریلیز

19 Jan 2026 | 2:04 PM

ممبئی، 19 جنوری (یو این آئی) مِرنال ٹھاکر اور سدھانت چترویدی کی اداکاری سے سجی فلم ’دو دیوانے شہر میں‘ کا ٹیزر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ زی اسٹوڈیوز اور بھنسالی پروڈکشنز کی آنے والی اس فلم کا فرسٹ لک ایک منفرد انداز میں پیش کیے جانے کے بعد اب اس ون آف اے کائنڈ رومانوی ڈرامے کا ٹیزر بھی منظرِ عام پر آ گیا ہے۔.

see more..

ڈاکٹر کے کردار کے لیے دونوں بہنوں سے لی تحریک: اقبال خان

19 Jan 2026 | 12:54 PM

ممبئی، 19 جنوری (یو این آئی) اداکار اقبال خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے سونی سب کے شو "ہوئی گم یادیں: ایک ڈاکٹر، دو زندگیاں" میں ڈاکٹر دیو کے کردار کے لیے اپنی دونوں بہنوں سے تحریک حاصل کی ہے۔.

see more..

بھوجپوری فلم ‘ساس کی سوتن’ کا ٹریلر ریلیز

19 Jan 2026 | 11:19 AM

ممبئی، 19 جنوری (یو این آئی) ایس آر کے میوزک پرائیویٹ لمیٹڈ اور شانوی میوزک پرائیویٹ لمیٹڈ کے بینر تلے بن رہی فلم ‘ساس کی سوتن’ کا ٹریلر ریلیز ہو گیا ہے۔ فلم کو روشَن سنگھ پیش کر رہے ہیں۔.

see more..

فلم 'کھوسلا کا گھوسلا' کا سیکوئل شاندار ہوگا: انوپم کھیر

19 Jan 2026 | 10:57 AM

ممبئی، 19 جنوری (یو این آئی) بالی وڈ کے معروف اداکار انوپم کھیر کا کہنا ہے کہ ان کی سپر ہٹ فلم 'کھوسلا کا گھوسلا' کا سیکوئل شاندار ہوگا۔ انوپم کھیر اپنی آنے والی فلم 'کھوسلا کا گھوسلا 2' کو لے کر خبروں میں ہیں۔ یہ فلم 2006 میں ریلیز ہونے والی سپر ہٹ فلم 'کھوسلا کا گھوسلا' کا سیکوئل ہے۔ انوپم کھیر نے فلم کے بارے میں تازہ اپڈیٹ دی اور فلم کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔.

see more..
سہگل :درد بھرے نغموں کے شہشاہ

سہگل :درد بھرے نغموں کے شہشاہ

18 Jan 2026 | 7:10 PM

(18 جنوری برسی کے موقع پر).

see more..

’دھمال 4‘ 12 جون 2026 کو ریلیز ہوگی

18 Jan 2026 | 1:39 PM

ممبئی، 18 جنوری (یواین آئی) بالی ووڈ اسٹار اجے دیوگن کی آنے والی فلم ’دھمال 4‘ 12 جون 2026 کو ریلیز کی جائے گی۔ .

see more..

’دھمال 4‘ 12 جون 2026 کو ریلیز ہوگی

18 Jan 2026 | 12:16 PM

ممبئی، 18 جنوری (یواین آئی) بالی ووڈ اسٹار اجے دیوگن کی آنے والی فلم ’دھمال 4‘ 12 جون 2026 کو ریلیز کی جائے گی۔.

see more..

فلم ’تو یا میں‘ کا گانا ’فیم یو ایس‘ ریلیز

17 Jan 2026 | 7:00 PM

نئی دہلی، 17 جنوری (یو این آئی) آنے والی فلم ’تو یا میں‘ کا گانا ’فیم یو ایس‘ جمعہ کے روز ریلیز ہوا۔ ہپ ہاپ گروپ 7 بنٹائی زیڈ کے ذریعہ گایا گیا، اس ہائی انرجی گلی ریپ نمبر اداکارہ شنایا کپور اور آدرش گورو پر فلمایا گیا ہے۔ آدرش گورو کے ساتھ شوٹ کیا گیا یہ گانا ایک را اسٹریٹ ڈرِوَن وائب پیش کرتا ہے، جو ’تو یا میں‘ کی ایک زندہ دل دنیا کو ظاہر کرتا ہے۔ ایک خاص لمحے میں شنایا اور آدرش دونوں اسٹائلش سوٹ پہنے ہوئے نظر آتے ہیں اور گانے کی دھن پر جھومتے دکھائی دیتے ہیں۔.

see more..

’راہو کیتو‘ میں پلکت سمراٹ اور ورون شرما نے کرداروں کے ساتھ کیا انصاف: سورج سنگھ

17 Jan 2026 | 1:01 PM

ممبئی، 17 جنوری (یو این آئی) پروڈیوسر سورج سنگھ نے کہا کہ ان کی فلم ’راہو کیتو‘ میں پلکت سمراٹ اور ورون شرما نے اپنے کرداروں کو نہایت ایمانداری کے ساتھ ادا کیا ہے۔.

see more..

جاوید اختر ۔۔۔۔۔۔دو آخری

17 Jan 2026 | 12:56 PM

جاوید اختر17 جنوری 1945کو گوالیار، مدھیہ پردیش، میں پیدا ہوئے۔ ا ن کے والد جاں نثار اختر بھی اردو کے ممتاز شاعر تھے ۔جاوید اختر کو ادب اور شاعری کا ذوق وراثت میں ملا۔انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے حاصل کی۔ .

see more..

جاوید اختر : ہندی فلموں کے بااثر قلم کار

17 Jan 2026 | 12:56 PM

سالگرہ 17 جنوری کے موقع پر جاری .