Entertainment
08 Dec 2025 | 3:46 PMممبئی، 8 دسمبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ ہیما مالنی اپنے شوہر اور آنجہانی اداکار دھرمیندر کو ان کی سالگرہ پر یاد کرکے جذباتی ہوگئیں۔.
see more..08 Dec 2025 | 3:37 PMممبئی، 8 دسمبر (یو این آئی) معروف اداکارہ کرتیکا کامرا کا کہنا ہے کہ فلم ’دی گریٹ شمش الدین فیملی‘ میں مرکزی کردار ادا کرنا ان کے لیے اعزاز اور خوش قسمتی کی بات ہے۔.
see more.. 08 Dec 2025 | 3:09 PMممبئی، 8 دسمبر (یو این آئی) مشہور اداکار گورو کھنّہ رئیلٹی شو بگ باس 19 کے فاتح بن گئے ہیں۔.
see more.. 08 Dec 2025 | 3:05 PMانہوں نے اپنی اداکاری کے ذریعے قومی اور بین الاقوامی سطح پر بڑے پیمانے پر پذیرائی حاصل کی۔ .
see more.. 08 Dec 2025 | 3:03 PMبالی وُڈ میں انہیں اصل شہرت 1966 میں شائع ہونے والی فلم 'انوپما' سے ملی، جس میں ان کے ساتھ دھرمندر مرکزی کردار میں نظر آئے تھے۔شرمیلا ٹیگور کی جوڑی راجیش کھنہ کے ساتھ بہت مشہور ہوئی اور دونوں نے باکس آفس پر کئی ہٹ فلمیں دیں۔ دونوں پہلی بار 1969 میں ریلیز فلم 'آرادھنا' میں ایک ساتھ نظر آئے تھے، جو باکس آفس پر سپر ہٹ ثابت ہوئی۔ اس کے بعد دونوں نے سفر، امر پریم، داغ اے پوئم آف لو' جیسی کئی کامیاب فلموں میں کام کیا۔ فلم 'آرادھنا' کے لیے شرمیلا ٹیگور کو 'بہترین اداکارہ' کے طور پر فلم فیئر ایوارڈ سے نوازا گیا۔ .
see more.. 08 Dec 2025 | 3:00 PMممبئی، 8دسمبر (یو این آئی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شرمیلا ٹیگور آج 81 برس کی ہو ئیں۔ شرمیلا ٹیگور کا کریئر ہندی اور بنگالی فلموں میں چھ دہائیوں سے زیادہ پر محیط رہا ، 8 دسمبر 1944 کو کانپور میں پیدا ہوئیں۔ان کو بیگم عائشہ سلطانہ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ .
see more.. 08 Dec 2025 | 2:42 PMیوم پیدائش 8 دسمبر کے موقع پر خصوصی پیشکش.
see more.. 08 Dec 2025 | 12:35 PMممبئی، 8 دسمبر (یواین آئی).
see more..
08 Dec 2025 | 11:42 AMممبئی، 8 دسمبر (یو این آئی) بالی ووڈ اسٹار رنویر سنگھ کی فلم 'دھُرندھر' نے ہندستانی مارکیٹ میں تین دنوں میں 103 کروڑ روپے کی کمائی کر لی ہے۔.
see more..08 Dec 2025 | 10:26 AMنئی دہلی، 8 دسمبر(یو این آئی) بالی ووڈ اسٹار اور فلم ساز عامر خان نے اپنی فلم ستارے زمین پر کی کامیابی کی اصل وجہ بتائی ہے۔ عامر خان اُن بڑے سپر اسٹارز میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے سب سے زیادہ کامیاب فلمیں دی ہیں۔ آج کے دور میں جہاں صرف بڑے پیمانے پر بنی، بھاری بھرکم فلمیں ہی سینما گھروں میں کامیاب ہو رہی ہیں، وہیں عامر خان کی ستارے زمین پر اپنی مضبوط کہانی کی بدولت سپر ہٹ ہوئی۔ اس بارے میں انہوں نے ہندوستان ٹائمز لیڈر شپ سمٹ میں کھل کر بات کی۔.
see more.. 07 Dec 2025 | 3:57 PMممبئی، 7 دسمبر (یو این آئی) اداکارہ ماہی شریواستو اور گلوکارہ گولڈی یادو کا لوک گیت ’روٹی چھوٹی ہو گئی‘ ریلیز ہو گیا ہے۔.
see more.. 07 Dec 2025 | 1:29 PMلاس اینجلس، 7 دسمبر (یو این آئی).
see more.. 07 Dec 2025 | 1:13 PMنئی دہلی، 7 دسمبر (یو این آئی).
see more.. 07 Dec 2025 | 11:25 AMممبئی، 7 دسمبر (یو این آئی).
see more.. 07 Dec 2025 | 8:29 AMبالی ووڈ کے ہی مین تھے دھرمیندر.
see more..