Entertainment18 May 2026 | 5:15 PMممبئی، 18 مئی (یو این آئی) اداکار ویر پہاڑیا اپنی اگلی فلم 'بے نام' کے ساتھ ایک نئے سنیمائی سفر کے لیے تیار ہیں۔ اس اپ آنے والی ایکشن تھرلر فلم میں ویر لیڈ رول میں نظر آئیں گے۔ وہیں، اس پروجیکٹ کو اور دلچسپ بناتے ہوئے تجربہ کار فلم میکر مہیش بھٹ فلم کے پریزنٹر کے طور پر جڑ چکے ہیں، جس سے فلم کو ایک مضبوط کریٹیو سپورٹ بھی ملا ہے۔ .
see more..
18 May 2026 | 5:00 PMممبئی، 18 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے، جس میں وہ رپڈ ایبس فلانٹ کرتے نظر آ رہے ہیں۔ سلمان خان، اپنی بلاک بسٹر فلموں اور دنیا بھر میں پھیلی زبردست فین فالونگ کے لیے جانے جاتے ہیں۔ وہ سوشل میڈیا پر بھی ہر پوسٹ کے ساتھ تہلکہ مچا دیتے ہیں۔ فینز ہمیشہ ان کی ورک لائف، پرسنل مومنٹس اور فٹنس روٹین کی جھلک پانے کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں۔ فٹنس آئیکن مانے جانے والے سلمان اکثر اپنے ورک آؤٹ سیشنز اور جاندار فزیک کی تصویریں شیئر کر کے سرخیاں بٹورتے ہیں۔ .
see more..18 May 2026 | 3:33 PMممبئی، 18 مئی (یو این آئی) ہم عصر ہندوستانی تھیٹر کے معروف ناٹک 'بھومیکا' کو ممبئی یونیورسٹی کے بی اے کے نصاب میں شامل کیا گیا ہے۔ مصنف شیتج پٹوردھن کے اس مقبول ڈرامے نے نہ صرف تھیٹر پر بڑی کامیابی حاصل کی ہے، بلکہ اب تعلیمی دنیا میں بھی اپنی مضبوط پہچان بنا لی ہے۔ .
see more.. 17 May 2026 | 7:17 PMجے پور، 17 مئی (یو این آئی) راجستھان کے سابق وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے کہا ہے کہ جودھپور میں پینے کے پانی کی صورتحال دن بہ دن خوفناک ہوتی جا رہی ہے اور حالات تقریباً آبی ایمرجنسی جیسے بن چکے ہیں۔.
see more.. 17 May 2026 | 2:51 PMجالندھر، 17 مئی (یو این آئی) پنجاب کے جالندھر پولیس کمشنریٹ نے ایک بڑے کریک ڈاؤن میں جرائم کے ایک منظم نیٹ ورک کا پردہ فاش کرکے چار ملزموں کو گرفتار کیا ہے۔ ملزمان کے قبضے سے 8 جدید ترین پستول اور 45 زندہ کارتوس برآمد ہوئے۔ .
see more.. 17 May 2026 | 12:23 PMممبئی، 17 مئی (یواین آئی) فلمساز ایٹلی اور ان کی اہلیہ پرییا ایٹلی نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے اپنی بیٹی کا نام ظاہر کیا ہے۔ جوڑے نے انکشاف کیا کہ انہوں نے اپنی ننھی بیٹی کا نام "میو" رکھا ہے۔ .
see more.. 17 May 2026 | 9:41 AMاگرچہ اداکارہ ریما لاگو فلموں میں زیادہ تر ایک درمیانی عمر کی ماں کے کردار میں نظر آئیں، لیکن اپنے کیریئر کے آغاز میں انہوں نے دیگر کردار بھی ادا کیے۔ انہوں نے فلم آکروش (1980) میں ایک رقاصہ اور یہ دل لگی(1994) میں ایک بے رحم کاروباری خاتون کا کردار ادا کیا۔ .
see more.. 17 May 2026 | 9:40 AMاداکارہ ریما لاگو نے ہندی فلم انڈسٹری کے کئی بڑے ناموں کے ساتھ معاون کردار ادا کیے، جن میں زیادہ تر فلموں میں انہوں نے مرکزی کرداروں کی ماں کا کردار نبھایا۔انہیں پہلی بار ہندی فلم قیامت سے قیامت تک جو سال 1988 میں ریلیز ہوئی تھی، سے شہرت ملی، جس میں انہوں نے جوہی چاولہ کی ماں کا کردار ادا کیا تھا۔ ارونا راجے کی فلم رہائی جو 1988 میں ریلیز ہوئی ہوئی اس میں ان کا کردار متنازع رہا۔ .
see more.. 17 May 2026 | 9:31 AMبرسی 18 مئی کے موقع پر خاص .
see more.. 16 May 2026 | 7:42 AMاس فلم کی کامیابی کے بعد پنکج کو کئی فلموں میں گانے کا موقع ملا۔ ان فلموں میں گنگا جمنا سرسوتی، بہار آنے تک،تھانیدار، ساجن، دل آشنا ہے، پھر تیری کہانی یاد آئی، یہ دل لگی، مہرا، میں کھلاڑی تو اناڑی، مجدھار، گھات اور یہ ہے جلوہ اہم ہیں۔ .
see more.. 16 May 2026 | 7:41 AMکچھ سال کے بعد پنکج کا خاندان بہتر زندگی کی تلاش میں ممبئی آ گیا۔ پنکج نے گریجویشن ممبئی کے مشہور سینٹ زیوئیر کالج سے کی ۔ اس کے بعد ان کی دلچسپی موسیقی کی جانب مبذول ہو گئی اور انہوں نے استاد نورنگ جی سے موسیقی کی تعلیم حاصل کرنی شروع کر دی۔ پنکج کے فلمی کیریئر کا آغاز 1972 کی فلم ’’کامنا‘‘ سے ہوا لیکن کمزور اسکرپٹ اور ہدایت کی وجہ سے فلم باکس آفس پر بری طرح ناکام ثابت ہوئی۔ اس کے بعد ’غزل گلوکار‘ بننے کے مقصد سے پنکج نے اردو کی تعلیم حاصل کرنی شروع کر دی۔ .
see more.. 16 May 2026 | 7:40 AMیوم پیدائش 17 مئی کے موقع پر ..
see more.. 16 May 2026 | 7:35 AMپرکاش مہرا ایک کامیاب فلمساز کے علاوہ نغمہ نگار بھی تھے اور انہوں نے اپنی کئی فلموں کیلئے سپر ہٹ نغموں کی تخلیق کی تھی۔ ان میں ’’او ساتھی رے، تیرے بنا بھی کیا جینا، لوگ کہتے ہیں میں شرابی ہوں، جس کا کوئی نہیں اس کا تو خدا ہے یارو، جوانی جان من حسین دلربا، جہاں چار یار مل جائے وہیں رات ہو گلزار، انتہا ہو گئی انتظار کی، دل تو ہے دل، دل کا اعتبار کیا کیجئے، دل جلوں کا دل جلا کے کیا ملے گا دلربا، دے دے پیار دے، اور اس دل میں کیا رکھا ہے، اپنی تو جیسے تیسے کٹ جائے گی اور روتے ہوئے آتے ہیں سب ہنستا ہوا جو جائے گا‘‘ وغیرہ شامل ہیں۔ .
see more.. 16 May 2026 | 7:33 AMبرسی 17 مئی کے موقع پر.
see more.. 15 May 2026 | 11:34 AMممبئی، 15 مئی (یو این آئی) بلاک بسٹر گجراتی فلم لالو: شری کرشنا سدا سہایتے نےکانس فلم فیسٹول میں پہنچ کر تاریخ رقم کر دی ہے۔ فلم کی ٹیم نے دنیا کے سب سے بڑے فلمی پلیٹ فارمز میں سے ایک پر ہندستان کی نمائندگی کرتے ہوئے گجراتی سنیما کو نئی پہچان دلائی ہے۔ .
see more..