Entertainment
08 Mar 2026 | 12:57 PMعالمی یومِ خواتین پر خصوصی پیش کش .
see more..08 Mar 2026 | 10:58 AMممبئی، 8 مارچ (یو این آئی) اداکارہ کنیکا کپور نے اسٹار پلس کے شو 'تارا' میں کام کرنے کا اپنا تجربہ شیئر کیا ہے۔ جب سے اسٹار پلس نے اپنے آئندہ شو 'تارا' کا اعلان کیا ہے اور اس کے پرومو سامنے آنے لگے ہیں، ناظرین میں کافی جوش و خروش ہے۔ شو کی دلچسپ کہانی اور مرکزی اداکاروں کشال آہوجہ (یووراج) اور کنیکا کپور (تارا) کی وجہ سے لوگ اسے دیکھنے کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ یہ کہانی دو ایسے کرداروں کی ہے جو الگ الگ سماجی پس منظر سے تعلق رکھتے ہیں، لیکن ان کے درمیان گہرا جذباتی تعلق آہستہ آہستہ محبت میں بدل جاتا ہے۔ 'تارا' ہمت، دوستی اور سماج کی پابندیوں کے درمیان بدلتے رشتوں کی ا.
see more.. 08 Mar 2026 | 8:41 AM9مارچ برسی کے موقع پر.
see more.. 07 Mar 2026 | 3:38 PMسال1984 میں انہیں ہدایتکار مہیش بھٹ کی فلم سارانش میں کام کرنے کا موقع ملا۔ اس فلم میں انہوں نے ایک ایسے بزرگ باپ کا کردار ادا کیا جس کا بیٹا اچانک وفات پا جاتا ہے۔ انوپم کھیر نے اس کردار کو انتہائی سنجیدگی اور مہارت کے ساتھ نبھا کر ناظرین کے دل جیت لیے اور اس کردار پر ان کو بہترین اداکار کا فلم فیئر ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔.
see more.. 07 Mar 2026 | 3:38 PMیوم پیدائش 7 مارچ کو خصوصی پیشکش .
see more.. 07 Mar 2026 | 2:41 PMستراور اسی کی دہائی کے بعد فلموں میں خواتین کے کردار زیادہ حقیقت پسندانہ اور مضبوط ہونے لگے۔ اس دور میں اداکاراؤں جیسے شبانہ اعظمی اور سمیتا پاٹل نے سماجی مسائل اور خواتین کی جدوجہد کو اجاگر کرنے والی فلموں میں اہم کردار ادا کیا۔ آج کے بالی ووڈ میں خواتین مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں اور کئی فلمیں خواتین کے گرد گھومتی ہیں۔ خواتین کو خود مختار، تعلیم یافتہ اور اپنے فیصلے خود کرنے والی شخصیت کے طور پر دکھایا جاتا ہے۔ .
see more.. 07 Mar 2026 | 2:37 PMبالی ووڈ کے ابتدائی زمانے میں خواتین کو قربانی اور خاندانی اقدار کی علامت کے طور پر پیش کیا جاتا تھا۔ ہندی فلمی صنعت یعنی بالی ووڈ میں خواتین کا کردار وقت کے ساتھ مسلسل بدلتا اور مضبوط ہوتا گیا ہے۔ ابتدا میں خواتین کو زیادہ تر روایتی کرداروں جیسے ماں، بیوی یا محبوبہ تک محدود رکھا جاتا تھا، لیکن آج بالی ووڈ میں خواتین مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں اور کئی فلمیں مکمل طور پر ان کے گرد گھومتی ہیں۔ .
see more.. 07 Mar 2026 | 1:13 PMممبئی، 7 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ اسٹار رنویر سنگھ کی آنے والی فلم 'دھرندھر دی ریوینج' کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ جیو اسٹوڈیو اور بی 62 اسٹوڈیوز نے آدتیہ دھر کی جاسوسی ایکشن تھرلر فلم 'دھرندھر دی ریوینج' کا ٹریلر جاری کیا ہے۔ .
see more.. 07 Mar 2026 | 11:02 AMممبئی، 7 مارچ (یو این آئی) بلاک بسٹر فلم ’دھرندھر‘ کی زبردست کامیابی کے بعد ارجن رامپال ایک طاقتور سولو لیڈ کے ساتھ ایک بار پھر بڑے پردے پر واپسی کر رہے ہیں۔ یہ نئی، فی الحال اَن ٹائٹل فیملی ڈرامہ فلم تفریح کے ساتھ ساتھ ایک مضبوط سماجی پیغام بھی لے کر آئے گی۔ کہانی زندگی کی سادگی، اپنی جڑوں سے جڑے رہنے اور ان رشتوں کا جشن مناتی ہے جو حقیقت میں اہمیت رکھتے ہیں۔ اس میں کوئی روایتی مسالہ نہیں، بلکہ دل کو چھو لینے والی اور پورے خاندان کے ساتھ دیکھنے لائق کہانی ہے، جو ہمیں اپنی وراثت اور اپنوں کی قدر کرنے کی اہمیت کو اجاگر کرتی ہے۔.
see more.. 07 Mar 2026 | 8:46 AMساحر لدھیانوی ہندی فلموں کے ایسے پہلے نغمہ نگار تھے جن کا نام ریڈیو سے نشر ہونے والے فرمائشی نغمہ میں دیا گیا۔ ساحر سے پہلے کسی نغمہ نگار کو ریڈیو سے نشر ہونے والے فرمائشی نغمہ میں اہمیت نہیں دی جاتی تھی ۔ ساحر نے اس کے لئے کافی جدو جہد کی جس کے بعد ریڈیو پر نشر نغموں میں گلوکار اور موسیقار کے ساتھ ساتھ نغمہ نگار کا نام بھی دیاجانے لگا، اس کے علاوہ وہ پہلے نغمہ نگار تھے جنہوں نے نغمہ نگاروں کے لئے رائیلٹی کے مطالبہ کو منوایا۔ .
see more.. 07 Mar 2026 | 8:45 AMساحر 1943ء میں کالج سے نکال دئیے جانے کے بعد لاہور چلے گئے ، جہاں انہوں نے اپنا پہلا شعری مجموعہ تلخیاں مرتب کیا۔ تقریبا دو برسوں کی انتھک کوششوں کے بعد آخر کار ان کی محنت رنگ لائی اور تلخیاں کی اشاعت ہوئی ۔ اس درمیان ساحر ترقی پسند تحریک سے منسلک ہوگئے اور انہوں نے اداب لطیف شاہکار ، اور سویرا جیسی کئی مقبول اردو رسائل نکالے لیکن سویرا میں انقلابی خیالات کو دیکھتے ہوئے حکومت پاکستان نے ان کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری کردیا ۔ اس کے بعد وہ1950ء میں ممبئی آگئے ۔.
see more.. 07 Mar 2026 | 8:44 AMیوم پیدائش آٹھ مارچ کے موقع پرخصوصی فیچر .
see more.. 06 Mar 2026 | 4:45 PMممبئی، 6 مارچ (یو این آئی) سونی سب کے نئے شو ’ہوئی گم یادیں- ایک ڈاکٹر، دو زندگیاں‘ کے حوالے سے شائقین کا جوش و خروش اس وقت مزید بڑھ گیا، جب شو کے مرکزی اداکار اقبال خان نے بالی ووڈ سپر اسٹار اکشے کمار کے گیم شو ’وہیل آف فارچیون‘ میں اسپیشل اپیئرینس دی۔.
see more.. 06 Mar 2026 | 2:16 PMممبئی، 6 مارچ (یو این آئی) گلوکارہ شلپی راج اور اداکارہ ماہی شریواستو کا دیسی لوک گیت مچھریا مارے چَلّے ریلیز کر دیا گیا ہے۔ .
see more.. 06 Mar 2026 | 1:58 PMممبئی، 6 مارچ (یو این آئی) معروف پروڈیوسر ایکتا کپور نے اپنے مشہور ٹی وی شو کیوں کہ ساس بھی کبھی بہو تھی کے ذریعے بچوں کی حفاظت سے متعلق اہم پیغام دیا ہے، جس میں رضامندی اور سیف ٹچ کے بارے میں آگاہی پیدا کی گئی ہے۔ .
see more..