SportsPosted at: Nov 3 2024 4:41PM نیوزی لینڈ نے ہندوستان کو شکست دے سیریز میں کلین سویپ کیا
ممبئی، 3 نومبر (یو این آئی) ٹام لیتھم کی کپتانی والی نیوزی لینڈ کی ٹیم نے اتوار کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں ہندوستان کو 25 رنز سے شکست دے کر تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں تاریخی کلین سویپ کیا۔
اعجازپٹیل کو ان کی عمدہ گیندبازی کے لئے پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔
جبکہ ول ینگ کو پلیئر آف دی سیریز کا ایوارڈ ملا۔