SportsPosted at: Nov 3 2024 4:42PM ہندوستان کو جیت کے لیے 147 رن درکار
ممبئی، 03 نومبر (یو این آئی) رویندر جڈیجہ اور اشون کی شاندار گیند بازی کی بدولت ہندوستان نے تیسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن نیوزی لینڈ کو دوسری اننگز میں 174 رنز پرسمیٹ دیا۔
اس کے ساتھ ہی ہندوستان کو اس مشکل پچ پر میچ جیتنے کے لیے 147 رن کا ہدف ملا ہے۔
آج یہاں وانکھیڑے میں، نیوزی لینڈ نے کل کے اسکور 171 سے آگے کھیلنا شروع کیا۔