SportsPosted at: Dec 6 2024 10:03AM ٹاس جیت کر ہندوستان کا پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
ایڈیلیڈ، 6 دسمبر (یو این آئی) ہندوستان نے جمعہ کو آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
آج یہاں ہندوستانی کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ٹاس کے بعد روہت نے کہا کہ یہ پچ کافی اچھی ہے۔