SportsPosted at: Dec 6 2024 3:29PM مچل ا سٹارک کی قیادت میں آسٹریلیا کے گیند بازوں نے پہلی اننگز میں ہندوستان کو 180 رن پر سمیٹ دیا
ایڈیلیڈ، 06 دسمبر (یو این آئی) مچل اسٹارک (چھ وکٹوں) کی قیادت میں آسٹریلیائی گیند بازوں نے ہندوستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن جمعہ کو پہلی اننگز میں 180 رن پر سمیٹ دیا۔
چائے کے وقفے کے بعد 82 کے اسکور میں صرف پانچ رنز کا اضافہ ہوا اور ٹیم انڈیانے کپتان روہت شرما (تین) کا وکٹ گنوا دیا۔
انہیں بولینڈ نے ایل بی ڈبلیو آؤٹ کیا۔