نئی دہلی، 7 دسمبر (یواین آئی) وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کل سے روس کے تین روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔
...مزید دیکھیں ریاض، 07 دسمبر (یواین آئی)بین الاقوامی فنڈ برائے زرعی ترقی (آئی ایف اے ڈی ) کے سربراہ الوارو لاریو نے ’’العربیہ ڈاٹ نیٹ‘‘ کو انٹرویو میں کہا ہے کہ سعودی عرب پانی، آبپاشی کی تکنیکوں اور پائیدار ترقی کے میدان میں ایک اہم ملک ہے۔
...مزید دیکھیں ممبئی، 7 دسمبر (یواین آئی): مہاراشٹر کانگریس کے سربراہ نانا پٹولے نے کہا ہے کہ اگر انہیں نئے وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس کی حلف برداری تقریب میں مدعو کیا جاتا تو وہ اس تقریب میں ضرور شرکت کرتے۔
...مزید دیکھیں سری نگر، 7 دسمبر (یو این آئی) وادی کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت میں قدرے بہتری واقع ہونے کے باوجود بھی ٹھٹھرتی سردیوں کا راج جاری ہے جس سے اہلیان وادی کو گوناں گوں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
...مزید دیکھیں سری نگر، 7 دسمبر (یو این آئی) معاشرے سے منشیات کی بیخ کنی کو یقینی بنانے کے لئے جنگ کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے سری نگر میں ایک اور منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے ممنوعہ مواد بر آمد کیا ہے۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 7 دسمبر (یواین آئی) مشہور کامیڈین کپل شرما کو این ڈی ٹی وی انڈین آف دی ایئر ایوارڈز میں گلوبل انٹرٹینر آف دی ایئر ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔
...مزید دیکھیں تل ابیب، 07 دسمبر (یواین آئی)شام میں تیزی سے ہونے والی پیش رفت کے تناظر میں اسرائیلی وزیر دفاع یسرائیل کاٹز اور چیف آف سٹاف ہرزی ہیلیوی نے جمعہ کے روز ملکی سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیا۔
...مزید دیکھیں دمشق، 07 دسمبر (یواین آئی) حمص کے شمالی دیہی علاقوں پر مسلح دھڑوں کے قبضے کے بعد شام کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ فوج کے یونٹوں نے حمص کے شمالی دیہی علاقوں میں مخصوص نوعیت کا آپریشن کیا ہے۔
...مزید دیکھیں دمشق، 07 دسمبر (یواین آئی) سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس اور مقامی نیوز نیٹ ورک نے کہا ہے کہ مسلح دھڑوں کے حملوں کے تناظر میں جنوبی شام میں السویداء گورنری میں گورنر، سکیورٹی افسروں اور دیگر حکام نے گورنری کے اداروں اور مراکز کو خالی کردیا ہے۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 06 دسمبر (یو این آئی) استحقاق کی خلاف ورزی کے نوٹس کے باوجود، بی جے پی کے نشی کانت دوبے کو آج لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی اور امریکی تاجر جارج سوروس کے خلاف ان کے ریمارکس پر بولنے کی اجازت دی گئی، جس کے نتیجے میں کافی شوروغل ہوا جس کے بعد ایوان کی کارروائی پیر کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دی گئی دوپہر 12 بجے جب دوبارہ ایوان کی کارروائی شروع ہوئی تو پریذائیڈنگ آفیسر دلیپ سائکیا نے ضروری دستاویزات پیش کیں۔
...مزید دیکھیں