SportsPosted at: Jan 19 2025 11:53PM ہندوستانی جیولین تھرو نیرج چوپڑا ہوئے رشتہ ازدواج سے منسلکنئی دہلی، 19 جنوری (یو این آئی) ہندوستان کے اسٹار جیولن تھرو ایتھلیٹ نیرج چوپڑا ایک انتہائی نجی تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔نیرج چوپڑا نے اتوار کو ایکس پر شادی کی تقریب کی تصاویر شیئر کیں اور لکھا’’اپنے خاندان کے ساتھ زندگی کا ایک نیا باب شروع کر رہا ہوں۔ ہر اس آشیروادکے لیے شکر گزار ہوں جو اس لمحےمیں ایک ساتھ لایا۔