SportsPosted at: Jan 19 2025 10:57PM وزیر اعظم نے ہندوستانی خاتون ٹیم کو کھو کھو ورلڈ کپ جیتنے پر دی مبارکبادنئی دہلی، 19 جنوری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو ہندوستانی خواتین ٹیم کو کھو-کھو ورلڈ کپ جیتنے پر مبارکباد دی۔مسٹر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا ’’ہندوستانی خاتون ٹیم کو پہلی بار کھو کھو ورلڈ کپ جیتنے پر مبارکباد۔‘‘ یہ تاریخی فتح ان کی بے مثال مہارت، عزم اور ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔