image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 13:19 Hrs(IST)
Sports

کوریا پر دلچسپ جیت سے ایران فائنل میں

احمد آباد، 21 اکتوبر (یواین آئی) ایران نے دوسرے ہاف میں شاندار واپسی کرتے ہوئے مضبوط دعویدار کوریا کو جمعہ کو 28۔
22 سے شکست دے کر کبڈی ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنا لی۔
ایران کی ٹیم پہلے ہاف میں ایک وقت میں چار۔
image