image
Wednesday, Apr 24 2024 | Time 16:47 Hrs(IST)
Sports

اولمپکس اور دیگر مقابلوں میں کارکردگی بہتر کرنے سے متعلق آر ا پیش کرنے کی دعوت

نئی دہلی، 24 ستمبر (یو این آئی) نوجوانوں کے امور اور کھیل کی وزارت نے تمام شراکت داروں اور عوام سے اولمپکس اور کھیل کے دیگر بڑے مقابلوں میں کارکردگی بہتر کرنے سے متعلق آراء پیش کرنے کی دعوت دی ہے۔
آراء پورٹل https://mygov.in/group-issue/improving-performance-india-olympics-and-other-mega-sports-events-commensurate-its-size/ پر پیش کی جا سکتی ہیں۔
یو این آئی۔
image