SportsPosted at: Jan 25 2025 5:59PM کرناٹک نے پنجاب کو 207 رنوں سے ہرایابنگلور، 25 جنوری (یو این آئی) آر سمرن کی ڈبل سنچری (203) کے بعد یشو وردھن پرانتپ اور شریس گوپال (تین- تین وکٹ) کی شاندار گیند بازی کی بدولت کرناٹک نے پنجاب کو رنجی ٹرافی کے ایلیٹ گروپ سی کے دوسرے مرحلے میں ہفتہ کو 207 رنز پر شکست دی۔ پنجاب نے کل سے دو وکٹوں کے نقصان پر 24 رنز پر اپنی اننگز دوبارہ شروع کی۔ پنجاب نے آج اپنا تیسرا وکٹ انمول پریت سنگھ (14) کی شکل میں کھو دیا۔