image
Monday, Feb 17 2025 | Time 13:26 Hrs(IST)
Sports

ترویدی نے کاتا ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتا

احمد آباد، 24 جنوری (یو این آئی) ویسٹرن ریلوے کے دیوش ترویدی نے کاتا ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتا ہے۔

ویسٹرن ریلوے کے ممبئی سنٹرل ڈویژن کے چیف آفس سپرنٹنڈنٹ/آپریشنل ڈیپارٹمنٹ مسٹر ترویدی نے 55 سے 60 سال کی عمر کے گروپ میں ایکس آئی آئی جے کے آئی (جاپان کراٹے ایسوسی ایشن آف انڈیا) سینئر کراٹے چیمپئن شپ کے کاٹا ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتا۔

مسٹر ترویدی 1985 سے کراٹے کی مشق کر رہے ہیں۔
image