image
Monday, Feb 17 2025 | Time 12:04 Hrs(IST)
Sports

قومی کھیل: کھلاڑیوں کا پہلا گروپ ہلدوانی پہنچا

نینی تال، 24 جنوری (یو این آئی) اتراکھنڈ میں ہونے والے 38 ویں قومی کھیلوں کے لیے کھلاڑیوں نے اپنے کوچ اور تکنیکی عملے کے ساتھ جمعہ سے ہلدوانی پہنچنا شروع کر دیا ہے۔

موصولہ اطلاع کے مطابق تمل ناڈو، مدھیہ پردیش، دہلی، آندھرا پردیش، ہریانہ اور مدھیہ پردیش کے ٹرائیتھلون کھلاڑیوں کی ٹیم آج ہلدوانی پہنچی۔
ٹیم میں کوچ اور تکنیکی عملہ بھی شامل ہے۔
image