SportsPosted at: Nov 10 2024 4:16PM ہریانہ کے یشوردھن نے بنائی ریکارڈ چار سنچریاں
گروگرام، 10 نومبر (یو این آئی) ہریانہ کے اوپنر یشوردھن دلال نے انڈر 23 سی کے نائیڈو ٹرافی میچ میں ممبئی کے خلاف ریکارڈ (426 ناٹ آؤٹ) رن کی تاریخی اننگز کھیلی۔
اس کے ساتھ وہ ٹورنامنٹ کی تاریخ میں چار سنچریاں بنانے والے پہلے بلے باز بن گئےہیں۔
ہریانہ کے سلطان پور کے گروگرام کرکٹ گراؤنڈ میں ممبئی نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔