SportsPosted at: Aug 9 2024 1:22AM نیرج چوپڑا نے چاندی کا تمغہ جیتا، پاکستان کے ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیتاپیرس 08 اگست ( یواین آئی) ہندوستانی جیولین تھرو کھلاڑی نیرج چوپڑا نے پیرس اولمپکس میں چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔ نیرج نے دوسری کوشش میں سیزن کا بہترین 89.45 اسکور کیا۔ انہوں نے سیزن کی بہترین پرفارمنس دی۔