SportsPosted at: Aug 6 2024 6:46PM پرو کبڈی لیگ کے لیے ستاروں کی نیلامی 15 اگست سےممبئی، 6 اگست (یو این آئی) پرو کبڈی لیگ (پی کے ایل) نے منگل کو سیزن 11 کے لیے 'ایلیٹ ریٹینڈ پلیئرز'، 'ریٹینڈ ینگ پلیئرز' اور 'موجودہ نئے نوجوان پلیئرز' کیٹیگریز میں شامل کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا۔نیلامی 15 اور 16 اگست کو ممبئی میں ہوگی۔ہر فرنچائز نے کھلاڑیوں کے ایک مضبوط کور گروپ کو برقرار رکھا ہے اور اب وہ سیزن 11 پلیئر آکشن کی مدد سے ایک مضبوط اسکواڈ بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔