SportsPosted at: Aug 6 2024 5:29PM کرن پہل 400 میٹر کے سیمی فائنل میں جگہ بنانے سے محرومپیرس، 6 اگست (یو این آئی) ہندوستانی اسپرنٹر کرن پہل منگل کو پیرس اولمپکس میں خواتین کے 400 میٹر ریپیچج راؤنڈ کے ہیٹ 1 میں چھٹے نمبر پر رہیں۔آج یہاں منعقدہ مقابلے میں پہل نے ریپیچج راؤنڈ میں 52.59 سیکنڈ کا وقت لیا۔ جو پہلے راؤنڈ میں ان کے 52.51 سیکنڈ کے وقت سے کم تھا۔