SportsPosted at: Aug 6 2024 3:29PM کشور جینا گروپ اے میں کوالیفکیشن مارک پار کرنے میں ناکامپیرس، 6 اگست (یو این آئی) ہندوستانی کھلاڑی کشور جینا 80.73 میٹر کی بہترین کوشش کے ساتھ پیرس اولمپک میں مردوں کے جیولن تھرو کوالیفکیشن ایونٹ کے گروپ اے میں آٹھویں نمبر پر رہے۔اسٹیڈ ڈی فرانس کے میچ میں جینا کا بہترین تھروپہلی کوشش میں آیا۔ تاہم، وہ دوسری کوشش میں ایک درست کوشش رجسٹر کرنے میں ناکام رہے اور تیسری کوشش میں صرف 80.21 میٹر کا تھرو ہی کرسکے۔