SportsPosted at: Aug 6 2024 3:06PM دنیش کارتک ایس اے-20 میں پارل رائلز کے لیے کھیلیں گےنئی دہلی، 6 اگست (یو این آئی) دنیش کارتک اگلے سال 9 جنوری سے شروع ہونے والے ایس اے-20 ٹورنامنٹ میں پارل رائلز کے لیے کھیلیں گے۔ وہ اس ٹورنامنٹ میں کھیلنے والے پہلے ہندوستانی کھلاڑی ہوں گے۔کارتک نے اس سال جون میں اپنی 39ویں سالگرہ کے موقع پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔