SportsPosted at: Aug 5 2024 4:03PM اسکیٹ مکسڈ ٹیم کوالیفکیشن میں دوسرے راؤنڈ کے بعد ہندوستان چھٹے مقام پرپیرس، 5 اگست (یو این آئی) ہندوستانی نشانے باز اننت جیت سنگھ ناروکا اور مہیشوری چوہان نے پیر کو پیرس اولمپکس میں اسکیٹ مکسڈ ٹیم کوالیفکیشن ایونٹ کے دوسرے راؤنڈ میں بالترتیب 23/25 اور 25/25 کا اسکور کیا۔ کل 97 پوائنٹس کے ساتھ ہندوستان اب صرف ایک راؤنڈ باقی رہ کر چھٹے نمبر پر ہے۔ ہندوستانی جوڑی کو آج چیٹوروکس میں ہونے والے فائنل میں جگہ بنانے کے لیے ٹاپ فور میں جگہ بنانا ہوگی۔