SportsPosted at: Aug 5 2024 2:17PM انگلینڈ کے سابق بلے باز گراہم تھورپ کا انتقاللندن، 05 اگست (یو این آئی) انگلینڈ کے سابق بلے باز گراہم تھورپ کا انتقال ہو گیا۔ ان کی عمر 55 سال تھی۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے تھورپ کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ “یہ انتہائی افسوس کی بات ہے کہ ہم گراہم تھورپ کے انتقال کا اعلان کرتے ہیں۔