الموڑہ/نینیتال، 04 نومبر (یواین آئی) اتراکھنڈ کے الموڑہ ضلع کے سالٹ میں ایک خوفناک سڑک حادثہ میں 15 سے 20 لوگوں کی موت کا خدشہ ہے۔
...مزید دیکھیں سری نگر،4 نومبر (یو این آئی) نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر خزانہ عبدالرحیم راتھر کو پیر کے روز جموں وکشمیر اسمبلی کا اسپیکر منتخب کیا گیا۔
...مزید دیکھیں حیدرآباد4نومبر(یواین آئی)تلگودیشم کے رکن پارلیمنٹ کے شیوناتھ نے کہا ہے کہ آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ چندرابابو نائیڈو مذہبی ہم آہنگی کو برقرار رکھنے والی شخصیت ہیں۔
...مزید دیکھیں غزہ، 04 نومبر (یو این آئی) جنوبی غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فضائی حملے میں چار بچوں سمیت نو فلسطینی جاں بحق ہو گئے ۔
...مزید دیکھیں تہران، 04 نومبر (یو این آئی) پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی نے مسلم دنیا میں دہشت گردی اور تقسیم کے لئے امریکی پالیسیوں کو ذمہ دار ٹھہرایا۔
...مزید دیکھیں (5 نومبر برسی کے موقع پر)
ممبئی، 4 نومبر (یو این آئی) ہندستانی فلم انڈسٹری میں بی آر چوپڑا کو ایک ایسے فلمساز کے طور پر یاد کیا جائے گا جنہوں نے خاندانی، سماجی اور صاف ستھری فلمیں بناکر تقریباً پانچ دہائیوں تک فلم شائقین کے دلوں میں اپنی پہچان بنائے رکھی۔
...مزید دیکھیں سکتی 04 نومبر ( یواین آئی ) چھتیس گڑھ کے سکتی ضلع میں کل رات ایک ٹرک نے بائک سواروں کو ٹکر مار دی جس کی وجہ سے تین لوگوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔
...مزید دیکھیں