نئی دہلی، 09 اکتوبر (یو این آئی) صدر محترمہ دروپدی مرمو 13 سے 19 اکتوبر تک تین افریقی ممالک الجیریا، موریطانیہ اور ملاوی کے سرکاری دورے پر جائیں گی۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 09 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو ہریانہ اسمبلی انتخابات کے نتائج کو ملک کے سیاسی مزاج کی مثال قرار دیتے ہوئے کہا کہ کسی حکومت کا مسلسل تیسری بار جیتنا تاریخی ہے۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 09 اکتوبر (یواین آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ ہریانہ اسمبلی انتخابات میں بے ضابطگیوں کی شکایات کارکنوں کی طرف سے مسلسل موصول ہو رہی ہیں اور پارٹی نے ان کے تعلق سے آج الیکشن کمیشن سے ملاقات کی ہے اور کہا ہے کہ وہ شکایات کا واضح حل چاہتی ہے۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی،9 اکتوبر ( یواین آئی) نتیش کمار ریڈی (74) اور رنکو سنگھ (53) کی نصف سنچریوں کی بدولت ہندوستان نے بدھ کو بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں نو وکٹوں پر 221 رنز کا بڑا اسکور بنا لیا۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 09 اکتوبر (یو این آئی) مرکزی حکومت نے پردھان منتری غریب کلیان یوجنا اور دیگر فلاحی اسکیموں کے تحت جولائی 2024 سے دسمبر 2028 تک مفت چاول کی فراہمی جاری رکھنے کو منظوری دے دی ہے وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر صدارت آج یہاں منعقدہ مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں حکومت کی تمام اسکیموں بشمول پردھان منتری غریب کلیان انا یوجنا ( پی ایم جی کے اے وائی ) اور دیگر فلاحی اسکیموں کے تحت تغذیہ بخش چاول کی یونیورسل سپلائی کو جولائی 2024 سےدسمبر 2028 تک جاری رکھنے کی تجویز کو منظوری دی گئی ۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 9 اکتوبر (یو این آئی) صدر دروپدی مرمو نے بدھ کو قومی دارالحکومت میں آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف آیوروید کا دورہ کیا اور انسٹی ٹیوٹ کے ساتویں یوم تاسیس کی تقریب میں شرکت کی۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 09 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی نے جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے نتائج کے اعلان کے ایک دن بعد آج انڈیا اتحاد کے حق میں ووٹ دینے کے لئے ووٹروں کا شکریہ ادا کیا مسٹر گاندھی نے جموں و کشمیر کے ووٹروں کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے اتحاد کو اکثریت کے ساتھ حکومت بنانے کا موقع دیا لیکن ہریانہ کے انتخابی نتائج کو غیر متوقع قرار دیا اور الیکشن کمیشن سے مطالبہ کہ وہ انتخابی نتائج کا تجزیہ کرے اور اس سے متعلق شکایات کے بارے میں آگاہ کرے مسٹر راہل گاندھی نے کہا ’’جموں و کشمیر کے لوگوں کا تہہ دل سے شکریہ – ریاست میں انڈیا اتحاد کی جیت آئین کی جیت ہے، جمہوری عزت نفس کی جیت ہے۔
...مزید دیکھیں