image
Tuesday, Feb 18 2025 | Time 17:16 Hrs(IST)
National

بھونیشور میں سی جی پی بی کی 64ویں میٹنگ میں پائیداری اور ترقی کو آگے بڑھانے کے لیے اجتماعی کوششوں پر زور

نئی دہلی، 19 جنوری (یو ین آئی) سنٹرل جیولوجیکل پروگرامنگ بورڈ (سی جی پی بی) کی 64ویں میٹنگ آج ریاستی کنونشن سنٹر، لوک سیوا بھون، بھونیشور میں طلب کی گئی۔
تقریب کی صدارت وزارت معدنیات میں سکریٹری اور چیئرمین سی جی پی بی وی ایل کانتھا راؤنے کی۔
ڈائرکٹر جنرل، جی ایس آئی اسیت ساہا اور کانوں کی وزارت میں ایڈیشنل سکریٹری سنجے لوہیا، اس موقع پر موجود دیگر معززین میں شامل تھے۔
خاص خبریں
مودی نے امیر قطر کا پرتپاک استقبال کیا، کئی مفاہمت ناموں پر دستخط ہوں گے

مودی نے امیر قطر کا پرتپاک استقبال کیا، کئی مفاہمت ناموں پر دستخط ہوں گے

نئی دہلی، 18 فروری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج حیدرآباد ہاؤس میں قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کا گرمجوشی سے استقبال کیا دونوں رہناوں کے درمیان دطرفہ بات چیت ہوگی اور پھر بعد میں کئی مفاہمت ناموں پر دستخط کیے جائیں گے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا "وزیر اعظم نریندر مودی نے حیدرآباد ہاؤس میں قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کا پرتپاک استقبال کیا یہ دونوں ممالک کے درمیان خصوصی ہندوستان-قطر شراکت داری کے لئے ایک نیا سنگ میل ثابت ہوگا۔

...مزید دیکھیں
کانگریس نے سی ای سی کی تقرری کے نوٹیفکیشن پر حکومت کو بنایا نشانہ

کانگریس نے سی ای سی کی تقرری کے نوٹیفکیشن پر حکومت کو بنایا نشانہ

نئی دہلی، 18 فروری (یو این آئی) کانگریس نے نئے چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) کی تقرری کے نوٹیفکیشن پر حکومت پر تنقید کرتے ہوئے اسے مرکز کی من مانی قرار دیا اور کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت ہر قدم پر آئین کی روح کو ٹھیس پہنچا رہی ہے پارٹی نے کہا کہ جب بدھ کو سپریم کورٹ میں سی ای سی کی تقرری سے متعلق معاملے کی سماعت ہونے والی ہے تو حکومت کو تقرری کے فیصلے کو ایک دن کے لیے ملتوی کرنے میں کوئی پریشانی نہیں ہونی چاہیے تھی، لیکن وہ آئین کو تباہ کرنے میں لگی ہوئی ہے اور اس لیے ایسے من مانی قدم اٹھا رہی ہے۔

...مزید دیکھیں
قطر کے امیر کا راشٹرپتی بھون میں رسمی استقبال

قطر کے امیر کا راشٹرپتی بھون میں رسمی استقبال

نئی دہلی، 17 فروری (یو این آئی) ہندوستان کے دورے پر آئے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کا منگل کو راشٹرپتی بھون میں رسمی استقبال کیا گیا صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے راشٹرپتی بھون کے صحن میں قطر کے امیر کا روایتی استقبال کیا وہ دو روزہ دورے پر پیر کی رات یہاں پہنچے تھے ان کی آمد پر مسٹر مودی نے پروٹوکول توڑ کر ذاتی طور پر ہوائی اڈے پر ان کا پرتپاک استقبال کیا تھا اس کے بعد امیر راج گھاٹ جائیں گے اور بابائے قوم مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کریں گے۔

...مزید دیکھیں
گیانیش کمار  نئے چیف الیکشن کمشنر مقرر

گیانیش کمار نئے چیف الیکشن کمشنر مقرر

نئی دہلی، 18فروری (یو این آئی) مسٹر گیانیش کمار کو پیر کے روز ملک کے 26ویں چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) کے طور پر مقرر کیا گیا ہے وزارت قانون نے گزشتہ شب ایک نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے مسٹر گیانیش کمار کی بطور چیف الیکشن کمشنر تقرری کا اعلان کیا وہ الیکشن کمشنرز کی تقرری کے نئے قانون کے تحت مقرر کئے جانے والے پہلے سی ای سی ہیں کیرالہ کیڈر کے 1988 بیچ کے انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس (آئی اے ایس) افسر گیانیش کمار گزشتہ سال مارچ سے الیکشن کمشنر کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔

...مزید دیکھیں
ہندوستان-قطر کی شراکت داری، پائیداری، ٹیکنالوجی اور انٹرپرینیورشپ کے ستونوں پر مبنی ہوگی: گوئل

ہندوستان-قطر کی شراکت داری، پائیداری، ٹیکنالوجی اور انٹرپرینیورشپ کے ستونوں پر مبنی ہوگی: گوئل

نئی دہلی، 18 فروری (یو این آئی) کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ مستقبل میں ہندوستان-قطر کی شراکت داری استحکام، ٹیکنالوجی اور انٹرپرینیورشپ اور توانائی کے ستونوں پر مبنی ہوگی یہ بات وزیر موصوف نے آج نئی دہلی میں انڈیا-قطر بزنس فورم کے افتتاحی اجلاس میں کہی قطرحکومت میں تجارت وصنعت کے وزیر عزت مآب شیخ فیصل بن ثانی بن فیصل آل ثانی اس اجلاس میں مہمان خصوصی تھے  مسٹر گوئل نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان شراکت داری، اعتماد ، تجارت اور روایت کی بنیاد پر قائم ہے ۔

...مزید دیکھیں
محبوبہ نے ماکھن کی موت کی تحقیقات میں بے عملی پر تنقید کی

محبوبہ نے ماکھن کی موت کی تحقیقات میں بے عملی پر تنقید کی

سری نگر، 18 فروری (یو این آئی) جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے منگل کو کہا کہ گجر نوجوان ماکھن دین کی موت کے ہفتوں بعد بھی کوئی کارروائی نہیں کی گئی، نہ ہی عدالتی تحقیقات کی گئی اور نہ ہی سوگوار کنبہ کو کوئی مدد اور معاوضہ فراہم کیا گیا ایکس پر اپنی پوسٹ میں محترمہ مفتی نے کہا: "ماکھن دین کی المناک موت کو کئی ہفتے گزر چکے ہیں ابھی تک کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔

...مزید دیکھیں
غالب انسٹی ٹیوٹ اور دی دکن مسلم انسٹی ٹیوٹ، پونے کے زیرِ اہتمام جشنِ غالب کا انعقاد

غالب انسٹی ٹیوٹ اور دی دکن مسلم انسٹی ٹیوٹ، پونے کے زیرِ اہتمام جشنِ غالب کا انعقاد

پونے18 فروری (یو این آئی) مرزا اسد اللہ خان غالب کے 155 ویں یومِ وفات کے موقع پرپونے کے یونانی کالج کے کانفرنس ہال میں دی دکن مسلم انسٹی ٹیوٹ، کیمپ، پونے اور غالب انسٹی ٹیوٹ، دہلی کے زیرِ اہتمام ’ہوئی مدت کہ غالب مرگیا پر یاد آتا ہے‘ کے تحت غزل خوانی مقابلہ اور ادبی و ثقافتی پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا، جس میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلبہ وطالبات نے حصہ لیا اور یکے بعد دیگرے ڈائس پر غزل خوانی کرکے غالب کو ان کے یومِ وفات پر بہترین خراجِ عقیدت پیش کرکے نہایت ہی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

...مزید دیکھیں

جاں نثار اخترکے یوم پیدائش18 نومبر کے موقع پر

17 Feb 2025 | 5:25 PM

اشعار مرے یوں تو زمانے کے لئے ہیںممبئی، 17 فروری (یو این آئی )ہندی فلمی دنیا میں جاں نثار اختر کو ایک ایسے نغمہ نگار کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنے نغموں کو عام زندگی کے ساتھ منسلک کرکے ایک نئے دور کا آغاز کیا۔

image