image
Wednesday, Nov 13 2024 | Time 05:13 Hrs(IST)
National

حکومت سڑکوں کی تعمیر کے لیے جنگی بنیادوں پر کام کر رہی ہے: آتشی

نئی دہلی، 11 اکتوبر ( یواین آئی ) دہلی کے وزیر اعلیٰ آتشی نے کہا کہ یہاں کے لوگوں کو بہتر سڑکیں فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے اور اسے مکمل کرنے کے لیے جنگی بنیادوں پر کام کیا جا رہا ہے۔

محترمہ آتشی نے جمعہ کو دہلی میٹرو ریل کارپوریشن (ڈی ایم آر سی ) اور نیشنل کیپیٹل ریجن ٹرانسپورٹ کارپوریشن (این سی آر ٹی سی) کے افسران کے ساتھ سڑکوں کی مرمت کا جائزہ اجلاس منعقد کیا۔

میٹنگ میں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بحیثیت حکومت ہماری ترجیح دہلی کے لوگوں کو بہتر سڑکیں فراہم کرنا ہے۔
خاص خبریں
پریاگ راج میں طلباء پر طاقت کا استعمال افسوسناک: کانگریس

پریاگ راج میں طلباء پر طاقت کا استعمال افسوسناک: کانگریس

نئی دہلی، 12 نومبر (یو این آئی) کانگریس نے کہا کہ اتر پردیش کے پریاگ راج میں پبلک سروس کمیشن کی من مانی کے خلاف احتجاج کر رہے طلباء کی بات سننے کے بجائے ان پر لاٹھی چارج انتہائی افسوس ناک اور انتظامیہ کی ناکامی ہے کانگریس کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے انچارج جے رام رمیش نے منگل کو ایک بیان میں کہا ’’پریاگ راج میں اپنے مطالبات کے لیے احتجاج کر رہے طلبا پر لاٹھی چارج افسوسناک ہے۔

...مزید دیکھیں
‘‘برفانی جھیلوں سے پیدا شدہ سیلاب کے خطرات کو کم کرنے کی حکمت عملی’’ پر  ورکشاپ

‘‘برفانی جھیلوں سے پیدا شدہ سیلاب کے خطرات کو کم کرنے کی حکمت عملی’’ پر ورکشاپ

نئی دہلی، 12 نومبر (یو این آئی)وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر پی کے مشرا نے ہماری کمیونٹیز کے لیے ایک محفوظ مستقبل کو یقینی بنانے کی خاطر برفانی جھیلوں سے منسلک خطرات کو کم کرنے پر روشنی ڈالی ڈاکٹر مشرا آج یہاں جی ایل او ایف ( برفانی جھیل سے پیدہ شدہ سیلاب) کے خطرے میں کمی کی حکمت عملیوں پر کمیٹی برائے آفات کے خطرے میں کمی (سی او ڈی آر آر) کی چوتھی ورکشاپ کے موقع پر اظہار خیال کررہے تھے۔

...مزید دیکھیں
راہل کے جہاز میں تکنیکی خرابی، کسانوں سے مانگی معافی

راہل کے جہاز میں تکنیکی خرابی، کسانوں سے مانگی معافی

نئی دہلی، 12 نومبر (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کے طیارے میں منگل کو اچانک تکنیکی خرابی ہو گئی، جس کی وجہ سے وہ انتخابی ریلی سے خطاب کرنے کے لیے آج مہاراشٹر کے چکھلی نہیں پہنچ سکے اور اس کے لیے انہوں نے کسانوں سے معافی مانگی ہے مسٹر گاندھی نے ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے یہ اطلاع دی اور کہا کہ وہ مہاراشٹر کے کسانوں کی صورتحال کو سمجھتے ہیں اور ان کے مسائل جاننا چاہتے ہیں لیکن جہاز میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے وہ کسانوں سے نہیں مل پا رہے ہیں اور اس کے لیے وہ کسانوں سے معافی مانگتے ہیں۔

...مزید دیکھیں
سپریم کورٹ نے ایمس کو پی ایف آئی کے سابق سربراہ کا طبی معائنہ کرانے کی ہدایت دی

سپریم کورٹ نے ایمس کو پی ایف آئی کے سابق سربراہ کا طبی معائنہ کرانے کی ہدایت دی

نئی دہلی، 12 نومبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے منگل کو دہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) کو ممنوعہ پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کے سابق صدر ای ابوبکر کی صحت کی جانچ کرنے کا حکم دیا جسٹس ایم ایم سندریش اور اروند کمار کی بنچ نے طبی بنیادوں پر ابوبکر کی ضمانت کی درخواست پر غور کرنے کا حکم دیا اور کہا، "اگر انہیں فوری طبی علاج کی ضرورت ہے تو ہم اس سے انکار نہیں کر سکتے۔

...مزید دیکھیں
ڈی آر ڈی او نے    طویل رینج کے حامل زمین پر حملہ کرنے والے کروز میزائل کی اولین آزمائشی پرواز کا ٹیسٹ کیا

ڈی آر ڈی او نے طویل رینج کے حامل زمین پر حملہ کرنے والے کروز میزائل کی اولین آزمائشی پرواز کا ٹیسٹ کیا

نئی دہلی، 12 نومبر (یو این آئی)دفاعی تحقیق و ترقی تنظیم (ڈی آر ڈی او) نے آج ایک اُڈیشہ کے ساحل کے قریب سمندر میں انٹیگریٹڈ ٹیسٹ رینج (آئی ٹی آر)، چاندی پور سے لانگ رینج لینڈ اٹیک کروز میزائل (ایل آر ایل اے سی ایم) کی اولین آزمائشی پرواز ایک موبائل آرٹیکیلیٹڈ لانچر سے کی۔

...مزید دیکھیں
کانگریس لیڈرجگدیش ٹائٹلر اور ابھیشیک ورما جعل سازی کیس میں بری

کانگریس لیڈرجگدیش ٹائٹلر اور ابھیشیک ورما جعل سازی کیس میں بری

نئی دہلی، 12 نومبر (یو این آئی) دہلی کی ایک عدالت نے منگل کو کانگریس لیڈر جگدیش ٹائٹلر اور ہتھیاروں کے متنازعہ سوداگر ابھیشیک ورما کو دھوکہ دہی اور جعلسازی کے ایک معاملے میں بری کر دیا یہ معاملہ ایک جعلی خط سے متعلق ہے جو چینی ٹیلی کام حکام کو ویزا میں توسیع کی یقین دہانی کے لیے استعمال کیا گیا تھا ایم پی اور ایم ایل اے (ایم پی/ایم ایل اے) کیسز کے خصوصی جج کاویری باویجا نے استغاثہ اور دفاعی وکیل کی دلیلیں سننے کے بعد بری کرنے کا حکم سنایا اور کہا، ’’ ابھیشیک ورما اور جگدیش ٹائٹلر کو بری کیا جاتا ہے کیونکہ استغاثہ کیس کو معقول شک سے بالاتر ثابت کرنے میں ناکام رہا۔

...مزید دیکھیں
مناف پٹیل دہلی کیپٹلس کے بولنگ کوچ مقرر

مناف پٹیل دہلی کیپٹلس کے بولنگ کوچ مقرر

نئی دہلی، 12 نومبر (یو این آئی) سابق ہندوستانی گیندبازاور ون ڈے ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کے رکن مناف پٹیل دہلی کیپٹلس (ڈی سی) کے نئے بولنگ کوچ ہوں گے فرنچائز نے منگل کو مناف کو ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کرنے کا اعلان کیا۔

...مزید دیکھیں
راہل کے جہاز میں تکنیکی خرابی، کسانوں سے مانگی معافی

راہل کے جہاز میں تکنیکی خرابی، کسانوں سے مانگی معافی

12 Nov 2024 | 11:26 PM

نئی دہلی، 12 نومبر (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کے طیارے میں منگل کو اچانک تکنیکی خرابی ہو گئی، جس کی وجہ سے وہ انتخابی ریلی سے خطاب کرنے کے لیے آج مہاراشٹر کے چکھلی نہیں پہنچ سکے اور اس کے لیے انہوں نے کسانوں سے معافی مانگی ہے۔

دہلی نے پونیری پلٹن کو ڈرا سے روکا

12 Nov 2024 | 11:25 PM

نوئیڈا، 12 نومبر (یو این آئی) آشو ملک (17 پوائنٹس) کے شاندار کھیل کی بدولت دبنگ دہلی کے سی نے منگل کو نوئیڈا انڈور اسٹیڈیم میں کھیلی گئی پرو کبڈی لیگ کے 11 ویں سیزن کے 50ویں میچ میں 12 پوائنٹس سے پیچھے رہنے کے باوجود پنیری پلٹن کو 38-38 پر روک دیا۔

امجد خان بہترین ویلن اور منفرد اداکاری کے بے تاج بادشاہ تھے

11 Nov 2024 | 8:17 AM

12 نومبر یوم پیدائش کے موقع پرممبئی، 11 نومبر (یواین آئی) بالی ووڈ کی سپر ہٹ فلم ’’شعلے‘‘کے کردار’’ گبر سنگھ‘‘ نے امجد خان کو فلم انڈسٹری میں مضبوط شناخت دلائی تھی ۔

انتظامیہ کے پاس پرالی مینجمنٹ کے لئے پانچ ہزار سے زیادہ جدید مشینری دستیاب : ڈاکٹر اگروال

12 Nov 2024 | 8:07 PM

جالندھر، 12 نومبر (یو این آئی) پنجاب میں جالندھر ضلع ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ہمانشو اگروال نے منگل کو کہا کہ ضلع انتظامیہ کے پاس پرالی کے مناسب انتظام کے لیے 5372 زرعی مشینری دستیاب ہے۔

...مزید دیکھیں
image