image
Monday, Nov 4 2024 | Time 14:45 Hrs(IST)
National

ایمرجنسی سے نمٹنے کے لیے فوج کو ہمیشہ تیار رہنا چاہیے: راج نا تھ

نئی دہلی، 11 اکتوبر (یواین آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے فوج سے کہا ہے کہ وہ موجودہ اور ماضی کے عالمی واقعات سے سبق سیکھے اور تمام پہلوؤں کو ذہن میں رکھتے ہوئے مستقبل کی حکمت عملی بنائے اور مختلف قسم کے ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے ہمیشہ تیار رہے۔
سکم کے گنگٹوک میں اعلیٰ فوجی کمانڈروں کی ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر سنگھ نے کہا کہ شمالی سرحد پر حالات کے پرامن حل کے لیے ہر سطح پر بات چیت جاری رہے گی۔
انہوں نے فوج کو جدید بنانے پر بھی زور دیا۔
خاص خبریں
اتراکھنڈ کے الموڑہ میں خوفناک سڑک حادثہ، 15 سے 20 لوگوں کے مارے جانے کا خدشہ، امدادی کام جاری

اتراکھنڈ کے الموڑہ میں خوفناک سڑک حادثہ، 15 سے 20 لوگوں کے مارے جانے کا خدشہ، امدادی کام جاری

الموڑہ/نینیتال، 04 نومبر (یواین آئی) اتراکھنڈ کے الموڑہ ضلع کے سالٹ میں ایک خوفناک سڑک حادثہ میں 15 سے 20 لوگوں کی موت کا خدشہ ہے۔

...مزید دیکھیں
پی ڈی پی کی دفعہ370  پر قرار داد صرف ’کیمروں‘ کے لئے ہے: عمر عبداللہ

پی ڈی پی کی دفعہ370 پر قرار داد صرف ’کیمروں‘ کے لئے ہے: عمر عبداللہ

سری نگر،4 نومبر (یو این آئی) وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ اسمبلی میں پی ڈی پی کی طرف سے دفعہ370 کی بحالی کے متعلق پیش کردہ قرار داد کی کوئی اہمیت نہیں ہےاور یہ "صرف کیمروں‘ کے لئے کیا جانے والا عمل ہے۔

...مزید دیکھیں
نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر عبدالرحیم راتھر جموں وکشمیر اسمبلی کے اسپیکر منتخب

نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر عبدالرحیم راتھر جموں وکشمیر اسمبلی کے اسپیکر منتخب

سری نگر،4 نومبر (یو این آئی) نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر خزانہ عبدالرحیم راتھر کو پیر کے روز جموں وکشمیر اسمبلی کا اسپیکر منتخب کیا گیا۔

...مزید دیکھیں
شیئربازار  میں زبردست گراوٹ

شیئربازار میں زبردست گراوٹ

ممبئی، 04 نومبر (یو این آئی)شیئربازار میں آج زبردست گراوٹ دیکھنے میں آئی۔

...مزید دیکھیں
تلگودیشم وقف ایکٹ میں مسلمانوں کے مفادات سے متصادم کسی بھی ترمیم کی حمایت نہیں کرے گی

تلگودیشم وقف ایکٹ میں مسلمانوں کے مفادات سے متصادم کسی بھی ترمیم کی حمایت نہیں کرے گی

حیدرآباد4نومبر(یواین آئی)تلگودیشم کے رکن پارلیمنٹ کے شیوناتھ نے کہا ہے کہ آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ چندرابابو نائیڈو مذہبی ہم آہنگی کو برقرار رکھنے والی شخصیت ہیں۔

...مزید دیکھیں
غزہ میں اسرائیلی حملے میں چار بچوں سمیت نو افراد ہلاک

غزہ میں اسرائیلی حملے میں چار بچوں سمیت نو افراد ہلاک

غزہ، 04 نومبر (یو این آئی) جنوبی غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فضائی حملے میں چار بچوں سمیت نو فلسطینی جاں بحق ہو گئے ۔

...مزید دیکھیں
ایران نے  مسلم دنیا میں  دہشت گردی اور تقسیم کے لئے امریکی پالیسیوں کو  ذمہ دار ٹھہرایا

ایران نے مسلم دنیا میں دہشت گردی اور تقسیم کے لئے امریکی پالیسیوں کو ذمہ دار ٹھہرایا

تہران، 04 نومبر (یو این آئی) پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی نے مسلم دنیا میں دہشت گردی اور تقسیم کے لئے امریکی پالیسیوں کو ذمہ دار ٹھہرایا۔

...مزید دیکھیں

گڈکری نے الموڑہ بس حادثہ پر رنج و غم کا اظہار کیا

04 Nov 2024 | 2:33 PM

نئی دہلی، 04 نومبر (یو این آئی) روڈ ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے اتراکھنڈ کے الموڑہ کے مارچولا میں پیش آئے بس حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور متاثرین کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

ہندی فلم انڈسٹری کے عظیم فلمسازبی آر چوپڑہ

04 Nov 2024 | 10:55 AM

(5 نومبر برسی کے موقع پر)ممبئی، 4 نومبر (یو این آئی) ہندستانی فلم انڈسٹری میں بی آر چوپڑا کو ایک ایسے فلمساز کے طور پر یاد کیا جائے گا جنہوں نے خاندانی، سماجی اور صاف ستھری فلمیں بناکر تقریباً پانچ دہائیوں تک فلم شائقین کے دلوں میں اپنی پہچان بنائے رکھی۔

ٹور ڈی سناور سائیکلنگ میں ملک بھر سے سائیکلسٹ حصہ لیں گے

01 Nov 2024 | 7:57 PM

شملہ، یکم نومبر (یواین آئی) لارنس اسکول، سناور، ہماچل پردیش نے ہیرو سائیکل اور اولڈ سناورین سوسائٹی (او ایس ایس) کے اشتراک سے منعقد ہونے والے ملک کے سب سے بڑے انٹر اسکول سائیکلنگ مقابلے ٹور ڈی سناور کے پانچویں ایڈیشن کا اعلان کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
image