image
Monday, Nov 4 2024 | Time 16:35 Hrs(IST)
International

شمالی غزہ کی پٹی کے جبالیہ میں اسرائیلی حملے میں 20 سے زائد افراد ہلاک

غزہ، 12 اکتوبر (یو این آئی) شمالی غزہ کی پٹی کے شہر جبالیہ پر اسرائیلی حملے میں 20 سے زائد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی اور لاپتہ ہو گئے۔

یہ اطلاع جمعہ کے روز فلسطینی نشریاتی ادارے الاقصیٰ نے دی۔

اس ہفتے کے شروع میں، اسرائیل ڈیفنس فورسز (آئی ڈی ایف) نے جبالیہ کے علاقے میں ایک نئے انسداد دہشت گردی آپریشن کا اعلان کیا تھا۔
خاص خبریں
الموڑہ سڑک حادثہ، 36 کی موت، دھامی زخمیوں کی حالت جاننے کے لیے جائیں گے

الموڑہ سڑک حادثہ، 36 کی موت، دھامی زخمیوں کی حالت جاننے کے لیے جائیں گے

الموڑا/نینی تال، 04 نومبر (یو این آئی) اتراکھنڈ کے الموڑہ میں ایک خوفناک سڑک حادثے میں کل ملاکر 36 لوگوں کی موت ہو گئی  وزیر اعلی پشکر سنگھ دھامی زخمیوں کی حالت جاننے کے لیے پیر کی شام رام نگر جائیں گے موصولہ اطلاع کے مطابق گڑھوال موٹر اونرس یونین کی بس آج صبح پوڑی گڑھوا کے نینی ڈانڈا سے رام نگر آ رہی تھی  اسی دوران مرچولا کے نزدیک کوپی کے نزدیک سراد بینڈ کے قریب یہ بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری بتایا جا رہا ہے کہ بس بھری ہوئی تھی۔

...مزید دیکھیں
معاشی طور پر ناکام مودی ملک کو گمراہ کر رہے ہیں: کھڑگے

معاشی طور پر ناکام مودی ملک کو گمراہ کر رہے ہیں: کھڑگے

نئی دہلی، 04 نومبر (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے وزیر اعظم نریندر مودی پر براہ راست حملہ کرتے ہوئے آج کہا کہ وہ اعداد و شمار کو غلط ثابت کرنے کے ماہر ہیں، ملک کی معیشت ہر سطح پر گر گئی ہے، اس ناکامی کے لیے وہ عوام کو گمراہ کر رہے ہیں مسٹر کھڑگے نے کہاکہ ’’مسٹر نریندر مودی جی، جعلی بیانیے حقیقی فلاح و بہبود کا متبادل نہیں ہو سکتے آپ نے عام شہریوں کا پیسہ لوٹ کر جو معاشی انتشار پیدا کیا ہے اس نے تہوار کی خوشیوں کو کم کر دیا ہے، مہنگائی میں اضافہ کے ذریعے عدم مساوات میں اضافہ ہوا ہے، سرمایہ کاری کم ہوئی ہے اور معیشت کے حوصلے پست کر دیئے ہیں جو کہ عدم استحکام سے دوچار ہے۔

...مزید دیکھیں
ریاستی درجے کی بحالی کے لئے لوگوں کی خواہشیں مضبوط ہیں: منوج سنہا

ریاستی درجے کی بحالی کے لئے لوگوں کی خواہشیں مضبوط ہیں: منوج سنہا

سری نگر،4 نومبر (یو این آئی)جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ اسمبلی انتخابات میں ووٹروں کا ہائی ٹرن آؤٹ جمہوری عمل میں لوگوں کے پائیدار اعتماد کی عکاسی کرتا ہے انہوں نے ساتھ ہی کہا: ’تاہم ریاستی درجے کی بحالی کے لئے لوگوں کی خواہشیں مضبوط ہیں‘ ان کا کہنا تھا کہ مستحق کنبوں کو دوسو یونٹ مفت بجلی فراہم کئے جائیں گے اور اس سلسلے میں طریقہ کار کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔

...مزید دیکھیں
پی ڈی پی کی دفعہ370  پر قرار داد صرف ’کیمروں‘ کے لئے ہے: عمر عبداللہ

پی ڈی پی کی دفعہ370 پر قرار داد صرف ’کیمروں‘ کے لئے ہے: عمر عبداللہ

سری نگر،4 نومبر (یو این آئی) وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ اسمبلی میں پی ڈی پی کی طرف سے دفعہ370 کی بحالی کے متعلق پیش کردہ قرار داد کی کوئی اہمیت نہیں ہےاور یہ "صرف کیمروں‘ کے لئے کیا جانے والا عمل ہے۔

...مزید دیکھیں
نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر عبدالرحیم راتھر جموں وکشمیر اسمبلی کے اسپیکر منتخب

نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر عبدالرحیم راتھر جموں وکشمیر اسمبلی کے اسپیکر منتخب

سری نگر،4 نومبر (یو این آئی) نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر خزانہ عبدالرحیم راتھر کو پیر کے روز جموں وکشمیر اسمبلی کا اسپیکر منتخب کیا گیا۔

...مزید دیکھیں
اتراکھنڈ کانگریس نے بس حادثے پر افسوس کا اظہار کیا

اتراکھنڈ کانگریس نے بس حادثے پر افسوس کا اظہار کیا

نئی دہلی، 04 نومبر (یو این آئی) اتراکھنڈ کانگریس نے کماؤن ڈویژن کے مارچولا میں پیش آئے بس حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور متاثرین کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
آسٹریلوی بولرز نے ون ڈے میچ میں پاکستان کو 203 رنز پر آؤٹ کیا

آسٹریلوی بولرز نے ون ڈے میچ میں پاکستان کو 203 رنز پر آؤٹ کیا

میلبورن، 04 نومبر (یو این آئی) مچل اسٹارک (تین وکٹ) اور گیند بازوں کی شاندار کارکردگی کی بدولت آسٹریلیا نے پیر کو پہلے ون ڈے میں پاکستان کو 46.4 اوور میں 203 رنز پر آؤٹ کر دیا۔

...مزید دیکھیں
معاشی طور پر ناکام مودی ملک کو گمراہ کر رہے ہیں: کھڑگے

معاشی طور پر ناکام مودی ملک کو گمراہ کر رہے ہیں: کھڑگے

04 Nov 2024 | 4:35 PM

نئی دہلی، 04 نومبر (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے وزیر اعظم نریندر مودی پر براہ راست حملہ کرتے ہوئے آج کہا کہ وہ اعداد و شمار کو غلط ثابت کرنے کے ماہر ہیں، ملک کی معیشت ہر سطح پر گر گئی ہے، اس ناکامی کے لیے وہ عوام کو گمراہ کر رہے ہیں۔

ہندی فلم انڈسٹری کے عظیم فلمسازبی آر چوپڑہ

04 Nov 2024 | 10:55 AM

(5 نومبر برسی کے موقع پر)ممبئی، 4 نومبر (یو این آئی) ہندستانی فلم انڈسٹری میں بی آر چوپڑا کو ایک ایسے فلمساز کے طور پر یاد کیا جائے گا جنہوں نے خاندانی، سماجی اور صاف ستھری فلمیں بناکر تقریباً پانچ دہائیوں تک فلم شائقین کے دلوں میں اپنی پہچان بنائے رکھی۔

الموڑہ سڑک حادثہ، 36 کی موت، دھامی زخمیوں کی حالت جاننے کے لیے جائیں گے

الموڑہ سڑک حادثہ، 36 کی موت، دھامی زخمیوں کی حالت جاننے کے لیے جائیں گے

04 Nov 2024 | 4:34 PM

الموڑا/نینی تال، 04 نومبر (یو این آئی) اتراکھنڈ کے الموڑہ میں ایک خوفناک سڑک حادثے میں کل ملاکر 36 لوگوں کی موت ہو گئی۔ وزیر اعلی پشکر سنگھ دھامی زخمیوں کی حالت جاننے کے لیے پیر کی شام رام نگر جائیں گے موصولہ اطلاع کے مطابق گڑھوال موٹر اونرس یونین کی بس آج صبح پوڑی گڑھوال کے نینی ڈانڈا سے رام نگر آ رہی تھی  اسی دوران مرچولا کے نزدیک کوپی کے نزدیک سراد بینڈ کے قریب یہ بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری بتایا جا رہا ہے کہ بس بھری ہوئی تھی۔ بس میں 55 افراد سوار تھے جن میں سے 28 کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ باقی زخمیوں کو رام نگر اور سالٹ اسپتالوں میں داخل کرایا گیا۔

ٹور ڈی سناور سائیکلنگ میں ملک بھر سے سائیکلسٹ حصہ لیں گے

01 Nov 2024 | 7:57 PM

شملہ، یکم نومبر (یواین آئی) لارنس اسکول، سناور، ہماچل پردیش نے ہیرو سائیکل اور اولڈ سناورین سوسائٹی (او ایس ایس) کے اشتراک سے منعقد ہونے والے ملک کے سب سے بڑے انٹر اسکول سائیکلنگ مقابلے ٹور ڈی سناور کے پانچویں ایڈیشن کا اعلان کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
image