الموڑہ/نینیتال، 04 نومبر (یواین آئی) اتراکھنڈ کے الموڑہ ضلع کے سالٹ میں ایک خوفناک سڑک حادثہ میں 15 سے 20 لوگوں کی موت کا خدشہ ہے۔
...مزید دیکھیں سری نگر،4 نومبر (یو این آئی) وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ اسمبلی میں پی ڈی پی کی طرف سے دفعہ370 کی بحالی کے متعلق پیش کردہ قرار داد کی کوئی اہمیت نہیں ہےاور یہ "صرف کیمروں‘ کے لئے کیا جانے والا عمل ہے۔
...مزید دیکھیں سری نگر،4 نومبر (یو این آئی) نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر خزانہ عبدالرحیم راتھر کو پیر کے روز جموں وکشمیر اسمبلی کا اسپیکر منتخب کیا گیا۔
...مزید دیکھیں ممبئی، 04 نومبر (یو این آئی)شیئربازار میں آج زبردست گراوٹ دیکھنے میں آئی۔
...مزید دیکھیں حیدرآباد4نومبر(یواین آئی)تلگودیشم کے رکن پارلیمنٹ کے شیوناتھ نے کہا ہے کہ آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ چندرابابو نائیڈو مذہبی ہم آہنگی کو برقرار رکھنے والی شخصیت ہیں۔
...مزید دیکھیں غزہ، 04 نومبر (یو این آئی) جنوبی غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فضائی حملے میں چار بچوں سمیت نو فلسطینی جاں بحق ہو گئے ۔
...مزید دیکھیں تہران، 04 نومبر (یو این آئی) پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی نے مسلم دنیا میں دہشت گردی اور تقسیم کے لئے امریکی پالیسیوں کو ذمہ دار ٹھہرایا۔
...مزید دیکھیں