ممبئی10:اکتوبر (یو این آئ ) معروف صنعت کار رتن ٹاٹا کا بدھ کی دیر رات ممبئی کے ایک اسپتال میں انتقال ہوگیا 86سالہ رتن ٹاٹا گروپ کے چیئرمین ایمریٹس تھے 7 اکتوبر کو ٹاٹا کو جنوبی ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں ضعیف العمری اور صحت کے مختلف مسائل اور بلڈ پریشر کے سبب اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا صدر جمہوریہ دروپدی مرمو ؛وزیر اعظم نریندر مودی اور ملک کے دیگر لیڈروں نے ٹاٹا کی موت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ایک بصیرت مند کاروباری رہنما، ہمدرد روح اور ایک غیر معمولی شخصیت قرار دیا۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 10 اکتوبر (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ مشہور صنعت کار رتن ٹاٹا کی وراثت طویل عرصے تک ملک کے صنعتی شعبے کی قیادت کرنے والوں کی رہنمائی کرتی رہے گی۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 10 اکتوبر (یواین آئی) مرکزی وزیر داخلہ اور تعاون کے وزیر امت شاہ نے جمعرات کو کہا کہ مودی حکومت نے ہندوستان میں شفافیت کے ساتھ حکومت چلانے کی مثال قائم کی ہے اور دس سالوں میں بدعنوانی کا ایک بھی واقعہ نہیں ہوا ہے۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 10 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس ہریانہ اسمبلی انتخابات میں کراری شکست کے صدمے سے نکل نہیں پارہی ہے، اس لیے انتخابی نتائج کے اعلان کے ایک دن بعد اس کے سرکردہ رہنماؤں شکست کی وجوہات جاننے کے لئے جمعرات کو گہرائی سے غوروخوض کے لئے اجلاس منعقد کیا۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 10 اکتوبر (یو این آئی) حکومت نے جمعرات کوحزب التحریرکو ’دہشت گرد تنظیم‘ قرار دیا۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 10 اکتوبر (یو این آئی) عالمی بینک نے رواں مالی سال میں ہندوستان کی شرح نمو 7.0 فیصد اور اگلے مالی سال میں اس کے 6.7 فیصد رہنے کا اندازہ لگاتے ہوئے جمعرات کو کہا لیبر فورس میں خواتین کی شراکت بڑھاکر نیزعالمی تجارت اور سرمایہ کاری کے لئے آگے بڑھ کر غیر استعمال شدہ صلاحیت کواستعمال کرنے سے ترقیاتی اہداف کو حاصل کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔
...مزید دیکھیں ممبئی، 10 اکتوبر (یو این آئی) مہاراشٹر حکومت نے نامور کاروباری شخصیت رتن ٹاٹا کی سرکاری احترام کے ساتھ آخری رسومات ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے، رتن ٹاٹا کا کل انتقال ہو گیا تھا مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے نے کہا کہ رتن ٹاٹا کی آخری رسومات سرکاری احترام کے ساتھ ادا کی جائیں گی اس کے ساتھ ہی ان کا جسد خاکی عوام کے آخری دیدار کے لیے جمعرات کو صبح 10 بجے سے سہ پہر 3.30 بجے تک نیشنل سینٹر فار پرفارمنگ آرٹس میں رکھا جائے گا۔
...مزید دیکھیں