image
Wednesday, Dec 11 2024 | Time 21:04 Hrs(IST)
Entertainment

ہندی فلم انڈسٹری کے عظیم فلمسازبی آر چوپڑہ

(5 نومبر برسی کے موقع پر)
ممبئی، 4 نومبر (یو این آئی) ہندستانی فلم انڈسٹری میں بی آر چوپڑا کو ایک ایسے فلمساز کے طور پر یاد کیا جائے گا جنہوں نے خاندانی، سماجی اور صاف ستھری فلمیں بناکر تقریباً پانچ دہائیوں تک فلم شائقین کے دلوں میں اپنی پہچان بنائے رکھی۔

22 اپریل 1914 کو پنجاب کے لدھیانہ شہر میں پیدا ہوئے بی آر چوپڑہ عرف بلدیو رائے چوپڑہ بچپن سے ہی فلموں میں کام کرکے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنا چاہتے تھے۔

انہوں نے لاہور کے گورنمنٹ کالج سے انگریزی ادب میں گریجویشن کیا ۔

بی آر چوپڑہ نے اپنا کیرئیرفلمی صحافی کے طور پر شروع کیا۔
فلم میگزین ’سنے ہیرالڈ‘ میں وہ فلموں کا تجزیہ لکھا کرتے تھے۔
1949 میں انہوں نے فلم ’کروٹ‘ سے فلمسازی کے میدان میں قدم رکھا لیکن یہ فلم بری طرح فلاپ رہی۔

انہوں نے 1951 میں، اشوک کمار کی اداکاری سے سجی فلم ’افسانہ‘ کی ہدایت کاری کی۔
اس فلم نےباکس آفس پر سلورجوبلی منائی؎اور وہ فلم انڈسٹری میں اپنی شناخت بنانے میں کامیاب رہے۔

بی آر چوپڑہ نے 1955 میں بی آر فلمز کے بینر تلے سب سے پہلے فلم ’نیا دور‘ بنائی جس کے ذریعے انہوں نے دور جدید اور دیہی ثقافت کے درمیان ٹکراؤ کو سلور اسکرین پر پیش کیا جسے ناظرین نے کافی سراہا ۔
اس فلم نے کامیابی کے نئے ریکارڈ قائم کئے۔

ان کے بینر تلے بنی فلموں پر اگر ایک نظر ڈالی جائےتوان کی زیادہ تر فلمیں سماج کو پیغام دینے والی ہوتی تھیں جس میں وہ ہمیشہ ناظرین کو کچھ نیا دینا چاہتے تھے۔
اسی کے پیش نظر انہوں نے 1960 میں ایک فلم قانون بنائی جو فلم انڈسٹری میں ایک نیا تجربہ تھا ۔
اس فلم میں ایک بھی نغمہ نہیں تھا۔

اپنے بھائی اور مشہور پروڈیوسر ، ڈائریکٹر یش چوپڑا کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچانے میں بی آر چوپڑہ ا کا اہم تعاون رہا ہے۔
’ دھول کا پھول، وقت اور اتفاق ‘جیسی فلموں کی کامیابی کے بعد ہی یش چوپڑا فلم انڈسٹری میں ڈائریکٹر کے طور پرمشہور ہوئے تھے۔

معروف گلوکارہ آشا بھونسلے کو کامیابی کی بلندیوں پر پہنچانے والے بی آر چوپڑہ نے اہم کردار نبھایا ہے ۔
پچاس کی دہائی میں جب آشا بھونسلے کو صرف بی اور سی گریڈ کی فلموں میں گلوکاری کا موقع ملتا تھا اس وقت انہوں نے آشا کی صلاحیت کو پہچانا اور اپنی فلم ’نیادور‘ میں گانے کا موقع دیا جو ان کے فلمی کیریئر کی پہلی سپرہٹ فلم ثابت ہوئی۔
اس فلم کے محمد رفیع اور آشا بھونسلے کی آواز میں ’مانگ کے ساتھ تمہارا، اڑے جب جب زلفیں تیری‘ جسے نغمات شائقین کے درمیان کافی مقبول ہوئے۔

فلم ’نیا دور‘کی کامیابی کے بعد آشا بھونسلے کو اپنا صحیح مقام حاصل ہوا اس کے بعد انہوں نے اپنی بہت سے فلموں میں انہیں گانے کا موقع دیا۔
ان میں ’ وقت ، گمراہ، ہمراز، آدمی اور انسان اور دھند‘ اہم فلمیں ہیں ۔
آشا بھونسلے کے علاوہ مشہور گلوکار مہندر کپور کو بھی فلم انڈسٹری میں قائم کرنے میں ان کا اہم کردار رہا ہے۔

اسی کی دہائی میں خرابی صحت کی وجہ سے بی آر چوپڑہ نے فلمیں بنانا کم کردیا۔
1985 میں انہوں چھوٹے پردہ کی جانب رخ کیا اور دوردرشن کی تاریخ میں اب تک سب سے کامیاب سیریل ’مہابھارت‘ بنایا ۔
تقریبا 96 فیصد ناظرین تک پہنچنے کے ساتھ اس سیریل نے اپنا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی درج کرایا ہے۔

بی آر چوپڑہ کو 1998 میں ہندی سنیما کے سرفہرست دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا گیا ۔
اس کے علاوہ 1960 میں انہیں فلم ’قانون‘ کے لئے سرفہرست ڈائرکٹر کا فلم فیئر ایوارڈ بھی حاصل ہوا تھا۔

انہوں نے فلم پروڈکشن کے علاوہ ’باغبان اور بابل‘ جیسی فلموں کی کہانی بھی لکھی۔
اپنی فلموں کے ذریعے ناظرین کے درمیان خصوصی شناخت بنانے والے بی آر چوپڑہ 5 نومبر 2008 میں اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔

یو این آئی۔
م س
Entertainment
رجنی کانت بس کنڈیکٹرسے ہیر و بنےشہنشاہ جذبات دلیپ کمارنے سینما پر ایک بادشاہ کی طرح راج کیا
فلم ’باغی 4‘ سے سنجے دت کا خونخوار لک ریلیزاشوک کمار فلم انڈسٹری کے پہلے اینٹی ہیرو تھےاللو ارجن کی فلم 'پشپا 2 دی رول' کی باکس آفس پر سونامی، 529 کروڑ روپے کمائے
رجنی کانت بس کنڈیکٹرسے ہیر و بنے

رجنی کانت بس کنڈیکٹرسے ہیر و بنے

11 Dec 2024 | 11:31 AM

ممبئی، 11 دسمبر (یو این آئی ) سپر اسٹار رجنی کانتھ 12 دسمبر کو 74 سال کے ہو جائیں گے۔ بطور بس کنڈیکٹر اپنے کیرئر کی شروع کرنے والے ساؤتھ فلموں کے سپر اسٹار رجنی کانت کو یہ مقام پانے کے لئے بے حد مشقت کرنا پڑی۔

see more..
شہنشاہ جذبات دلیپ کمارنے سینما پر ایک بادشاہ کی طرح راج کیا

10 Dec 2024 | 4:30 PM

ممبئی، 10 دسمبر (یو این آئی) ہندی سینما کے لازوال فنکار دلیپ کمار 11 دسمبر 1922 کو پشاور کے قصہ خوانی بازار میں پھلوں کے تاجر غلام سرور خان کے ہاں یوسف خان کے نام سے پیدا ہوئے دلیپ کمار کے بقول ان کا تعلق ہندکو بولنے والی اعوان برادری سے ہے چونکہ ان کے والد کے پھلوں کے باغات ناسک (مہاراشٹر) کے قریب بھی تھے اس لیے ان کی ابتدائی تعلیم کا آغاز ناسک کے قریب دیو لالی کے برنس اسکول سے ہوا۔غالباً 1932میں ان کے خاندان نے ہمیشہ کے لئے ممبئی کو اپنا ٹھکانہ بنالیا انجمن اسلام اسکول سے میٹرک اور خالصہ کالج سے بی اے کرنے کے بعد انہیں پونا کے ملٹری کینٹین میں مینیجر کی نوکری مل گئی۔

see more..
اشوک کمار فلم انڈسٹری کے پہلے اینٹی ہیرو تھے

09 Dec 2024 | 11:16 AM

ممبئی، 9 دسمبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار اشوک کمار کی شبیہ اگرچہ ایک سدا بہار اداکار کی رہی ہے لیکن بہت کم لوگوں کو معلوم ہوگا کہ وہ فلم انڈسٹری کے پہلے ایسے اداکار رہے جنہوں نے اینٹی ہیرو کا کردار بھی ادا کیا تھا۔

see more..
اللو ارجن کی فلم 'پشپا 2 دی رول' کی باکس آفس پر سونامی، 529 کروڑ روپے کمائے

09 Dec 2024 | 10:38 AM

ممبئی، 9 دسمبر (یو این آئی) جنوبی ہند کے سپر اسٹار اللو ارجن کی فلم 'پشپا 2 دی رول' نے ہندوستانی مارکیٹ میں 529 کروڑ روپے کی شاندار کمائی کی ہے۔

see more..
دھرمیندر 89 سال کے ہو گئے

دھرمیندر 89 سال کے ہو گئے

08 Dec 2024 | 12:37 PM

ممبئی، 08 دسمبر ( یواین آئی ) معروف بالی ووڈ اداکار دھرمیندر آج 89 سال کے ہو گئے بالی ووڈ میں اپنے جاندار کردار سے ناظرین کودیوانہ بنانے والے دھرمیندر کو فلمی کیرئر کے ابتدائی دور میں وہ دن بھی دیکھنے پڑے جب ڈائریکٹر پروڈیوسر ان سے یہ کہتے تھے کہ آپ بطور اداکار فلم انڈسٹری کے لئے مناسب نہیں ہیں اور آپ کو اپنے گاؤں واپس چلے جانا چاہئے پنجاب کے پھگوارہ میں 8 دسمبر 1935 کو دھرمیندر کی پیدائش ہوئی ۔ بچپن سے ہی انہیں فلموں کی جانب رغبت تھی اور وہ اداکار بننا چاہتے تھے۔ فلموں کی جانب ان کی دیوانگی کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ فلمیں دیکھنے کے لئے وہ میلوں پیدل چل کر شہر جاتے تھے۔ فلم اداکارہ ثریا کے وہ اس قدر دیوانہ تھے کہ انہوں نے 1949 میں ان کی ریلیز فلم دل لگی چالیس مرتبہ دیکھ ڈالی۔

see more..
دھرمیندربالی ووڈ کے ہی مین ہیں

دھرمیندربالی ووڈ کے ہی مین ہیں

07 Dec 2024 | 4:06 PM

ممبئی، 7 دسمبر(یو این آئی) بالی ووڈ میں اپنے جاندار کردار سے ناظرین کودیوانہ بنانے والے دھرمیندر کو فلمی کیرئر کے ابتدائی دور میں وہ دن بھی دیکھنے پڑے جب ڈائریکٹر پروڈیوسر ان سے یہ کہتے تھے کہ آپ بطور اداکار فلم انڈسٹری کے لئے مناسب نہیں ہیں اور آپ کو اپنے گاؤں واپس چلے جانا چاہئے پنجاب کے پھگوارہ میں 8 دسمبر 1935 کو دھرمیندر کی پیدائش ہوئی ۔ بچپن سے ہی انہیں فلموں کی جانب رغبت تھی اور وہ اداکار بننا چاہتے تھے۔ فلموں کی جانب ان کی دیوانگی کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ فلمیں دیکھنے کے لئے وہ میلوں پیدل چل کر شہر جاتے تھے۔ فلم اداکارہ ثریا کے وہ اس قدر دیوانہ تھے کہ انہوں نے 1949 میں ان کی ریلیز فلم دل لگی چالیس مرتبہ دیکھ ڈالی۔