image
Wednesday, Nov 13 2024 | Time 04:51 Hrs(IST)
Entertainment

بالی ووڈ اداکار اشوک کمار جنہیں آج بھی دادا منی کے نام سے یاد کیا جاتا ہے

یوم پیدائش 13 اکتوبر
ممبئی، 12 اکتوبر(یو این آئی) بالی ووڈ اداکار اشوک کمار کی شبیہ اگرچہ ایک سدا بہار اداکار کی رہی ہے لیکن بہت کم لوگوں کو معلوم ہوگا کہ وہ فلم انڈسٹری کے پہلے ایسے اداکار رہے جنہوں نے اینٹی ہیرو کا کردار بھی ادا کیا تھا۔
چالیس کی دہائی میں اداکاروں کی شبیہ روایتی اداکار کی ہوتی تھی جو رومانی اور صاف ستھرے کردار اد کیا کرتے تھے۔
اشوک کمار فلم انڈسٹری کے پہلے ایسے اداکار رہے جنہوں نے اداکاروں کے روایتی ا سٹائل کو توڑتے ہوئے فلم قسمت میں اینٹی ہیرو کا کردار ادا کیا تھا۔
.ہندی فلم انڈسٹری میں سب سے زیادہ کامیاب فلموں میں بامبے ٹاکیز کی سال 1943 میں فلم قسمت میں اشوک کمار نے اینٹی ہیرو کے کردار نبھایا تھا. اس فلم نے کلکتہ کے چترا تھیٹر سنیما ہال میں مسلسل 196 ہفتوں تک چلنے کا ریکارڈ بنایا تھا۔

ہندی فلم انڈسٹری میں دادا منی کے نام سے مشہور کمود کمار گنگولی عرف اشوک کمار کی پیدائش بہار کے بھاگلپور شہر میں 13 اکتوبر 1911 کو ایک بنگالی خاندان کے درمیانے طبقے میں ہوئی۔
اشوک کمار نے اپنی ابتدائی تعلیم کھندوا شہر سے مکمل کی۔
اس کے بعد انہوں نے گریجویشن کی تعلیم الہ آباد یونیورسٹی سے مکمل کی جہاں ان کی دوستی ششادھر مکھرجی سے ہو گئی جو انہیں کے ساتھ پڑھا کرتے تھے۔
اشوک کمار نے اپنی دوستی کو ایک نئے رشتے میں تبدیل کر دیا، ششادھار کی اپنی اکلوتی بہن سے شادی کی. سال 1934 میں نیو تھیٹر میں بطور لیباٹري اسسٹنٹ کام کر رہے اشوک کمار کو بامبے ٹاکیز میں کام کر رہے ان کے بہنوئی ششادھار مکھرجی نے اپنے پاس بلا لیا۔

سال 1936 میں بامبے ٹاکیز کی فلم ’’ جیون نیّا ‘‘کی تعمیر کے دوران فلم کے اہم اداکار بیمار پڑ گئے۔
اس بحران کی صورتحال میں بامبے ٹاكيز کے مالک همانشو رائے کی توجہ اشوك کمارپر گئی اور انہوں نے اشوک کمار سے فلم میں بطور اداکار کام کرنے کی گزارش کی۔
اس فلم کے ساتھ اشوک کمار نے ایک اداکار کے طور پر اپنے فلمی سفر کا آغاز کیا۔
سال 1939 میں آئی فلم كنگن ، بندھن ، اور جھولا میں اشوک کمار نے لیلی چٹنس کے ساتھ کام کیا. ان فلموں میں ان کی کارکردگی کو ناظرین نے بہت پسند کیا۔
۔
اس کے ساتھ ہی فلموں کی کامیابی کے بعد اشوک کمار بطور اداکار فلم انڈسٹری میں اپنی پہنچان بنانے میں لگ گئے۔

جاری یو این آئی۔
ایم جے۔
Entertainment
امجد خان بہترین ویلن اور منفرد اداکاری کے بے تاج بادشاہ تھےودیا بالن بھول بھولیا 3 کی کامیابی سے کافی خوش
دلی فائلز کی شوٹنگ شروعسنجنا پانڈے کی بھوجپوری فلم”میا ائیلی مورے انگنا“کی زبردست پذیرائیجانی واکر: میں ممبئی کا بابو نام میرا انجانہ
ودیا بالن بھول بھولیا 3 کی کامیابی سے کافی خوش

10 Nov 2024 | 4:44 PM

ممبئی، 10 نومبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن فلم بھول بھولیا 3 کی کامیابی سے کافی خوش ہیں۔

see more..
سنجنا پانڈے کی بھوجپوری فلم”میا ائیلی مورے انگنا“کی زبردست پذیرائی

10 Nov 2024 | 1:46 PM

ممبئی، 10نومبر(یو این آئی) بھوجپوری فلموں کی ٹی آر پی کوئین کہلانے والی اداکارہ سنجنا پانڈے آج بھی ٹی وی اسکرین پراپنا جادو بکھیرے ہوئے ہیں۔ حال ہی میں لوگ جب ان کی ریلیز ہونے والی ان کی فلم ’ہر گھر کی کہانی‘ کی زبردست کامیابی کو یاد ہی کر رہے تھے کہ ان کی اور فلم نے مداحوں کی توجہ اپنی طرف کھینچی۔ان کی تازہ ترین فلم ”میا ائیلی مورے انگنا“نے دیوالی کے موقع پر سپر ہٹ کامیابی حاصل کرکے ٹیلی ویژن ٹی آر پی کی تاریخ میں ایک بار پھر نیا باب رقم کیا ہے۔