Entertainment07 Oct 2024 | 11:10 AMنئی دہلی، 7 اکتوبر (یو این آئی) ہندی سنیما کی دنیا میں یوں تو اپنی بااثر اداکاری سے کئی فلمی ستاروں نے شائقین کے دلوں پر راج کیا، لیکن ایک ایسا بھی ستارہ تھا جس نے نہ صرف سامعین کے دل پر راج کیا بلکہ فلم انڈسٹری نے بھی انہیں ’راجکمار‘کا درجہ دیا اور وہ تھے مکالمات کے شہشاہq ۔
see more.. 05 Oct 2024 | 12:13 PMممبئی، 5 اکتوبر (یو این آئی) بطور ویلن اپنے کیئرئر کا آغاز کرنے والے اور پھر فلم انڈسٹری میں بطور ہیرو شہرت کی بلندیوں تک پہنچنے والے صدابہار اداکار ونود کھنہ نے اپنی اداکاری سے مداحوں کے درمیاں اپنے انمت نقوش چھوڑے ہیں۔
see more.. 04 Oct 2024 | 10:32 AMچنئی، 4 اکتوبر (یو این آئی) مشہور اداکار اور سپر اسٹار رجنی کانت کو جمعہ کو علی الصبح اسپتال سے چھٹی دے دی گئی۔ انہیں پیر کی دیر رات اپولو اسپتال میں داخل کرایا گیا اور ان کی دل سے نکلنے والی اہم شہ رگ میں سوجن کا علاج کیا گیا۔
see more..